Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 20
سورة الحاقة
اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾
Indeed, I was certain that I would be meeting my account."
مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے ۔
اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾
Indeed, I was certain that I would be meeting my account."
مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے ۔
|
اِنِّیۡ
بےشک میں
|
ظَنَنۡتُ
یقین رکھتا تھا میں
|
اَنِّیۡ
کہ بےشک میں
|
مُلٰقٍ
ملاقات کرنے والا ہوں
|
حِسَابِیَہۡ
اپنے حساب سے
|
|
اِنِّیۡ
یقیناًمیں
|
ظَنَنۡتُ
یقین رکھتا تھا
|
اَنِّیۡ
بلاشبہ میں
|
مُلٰقٍ
ملنے والا ہوں
|
حِسَابِیَہۡ
اپنے حساب سے
|
Indeed, I was certain that I would be meeting my account."
مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے ۔
یقینا میں یقین رکھتا تھا بلاشبہ میں اپنے حساب سے ملنے والا ہوں۔
I was sure that I would encounter my reckoning.|"
میں نے خیال رکھا اس بات کا کہ مجھ کو ملے گا میرا حساب
Verily I was sure that I would be handed over my account.”
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا 14 ہے ۔
میں پہلے ہی سمجھتا تھا کہ مجھے اپنے حساب کا سامنا کرنا ہوگا ۔
مجھے دنیا میں یقین تھا کہ ایک دن مجھ کو حساب دینا ہوگا 11
(وہ خوشی سے کہے گا کہ) مجھے اس بات کا یقین تھا کہ مجھے میرا حساب پیش آنے والا ہے۔
Verily I was sure that I should be a meeter of my reckoning.
میں تو جانے ہوئے تھا کہ مجھے ضرور میرا حساب پیش آنے والا ہے ۔
"I did really understand that my Account would (One Day) reach me!"
میرا (تو پہلے ہی سے) اعتقاد تھا کہ مجھ کو میرا حساب پیش آنے والا ہے۔ (1)
بلاشہ میں پہلے ہی یقین رکھتا تھا کہ میرا حساب میرے سامنے پیش ہونے والا ہے،