| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلصَّرْ عُ: (ف ) کے معنی ہیں : زمین پر پٹخ دینا ، پچھا ڑ دینا ۔ صَرَ عْتُہٗ صَرْعًا : میں نے اسے پچھاڑ دیا الَصِّرْ عَۃُ: پچھڑے ہو ئے آ دمی کی حا لت ۔ اَ لصِّرَا عَۃُ کشتی لڑنے کا فن ۔ رجل صَرِیعٌ : پچھاڑا ہوا آدمی ۔ قَوْمٌ صَرْ عیٰ : پچھڑے ہو ئے لو گ ۔ قرآن پا ک میں ہے : (فَتَرَی الۡقَوۡمَ فِیۡہَا صَرۡعٰی)(۶۹۔۷) یعنی تم دیکھو گے کہ لو گ پچھڑے پڑے ہیں ۔ اور قرِ یتا ن کی طرح ھُمَا صِرْعَا نِ کہا جا تا ہے یعنی وہ دو نوں ایک دو سرے کے برا بر اور مثل ہیں ۔ اَلْمِصْرَ عَا نِ مِنَ الْبَا بِ : دروا زے کے دو پٹ ۔ پھر تشبیہ کے طور پر شعر کے دو نوں مصرعوں کو بھی مِصْرَعَانِ کہا جا تا ہے ۔
Surah:69Verse:7 |
گرے ہوئے ہیں
fallen
|