Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 84

سورة الأعراف

وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ؕ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿٪۸۴﴾  17

And We rained upon them a rain [of stones]. Then see how was the end of the criminals.

اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَمۡطَرۡنَا
اور برسائی ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
مَّطَرًا
ایک بارش
فَانۡظُرۡ
تو دیکھو
کَیۡفَ
کس طرح
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَمۡطَرۡنَا
اور برسائی ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
اُن پر
مَّطَرًا
سخت بارش
فَانۡظُرۡ
پس آپ دیکھیں
کَیۡفَ
کیسا
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کا
Translated by

Juna Garhi

And We rained upon them a rain [of stones]. Then see how was the end of the criminals.

اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس قوم پر (پتھروں کی) بارش برسائی پس دیکھ لیجیے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے اُن پرپتھروں کی سخت بارش برسائی،پس آپ دیکھیں ان مجرموں کا کیساانجام ہوا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We rained down upon them a rain. So look, how was the fate of the sinners!

اور برسایا ہم نے ان کے اوپر مینہ یعنی پتھروں کا، پھر دیکھ کیا ہوا انجام گنہگاروں کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے برسائی ان پر ایک بارش تو دیکھو کیا انجام ہوا مجرموں کا !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We let loose a shower [of stones] upon them, Observe, then, the end of the evil-doers.

بچا کر نکال دیا اور اس قوم پر برسائی ایک بارش 67 ، پھر دیکھو کہ ان مجرموں کا کیا انجام ہوا ۔ 68 ؏ ١۰

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) ایک بارش برسائی ۔ اب دیکھو ! ان مجرموں کا انجام کیسا ( ہولناک ) ہوا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے ان پر پتھراؤ کیا (پتھروں کا مینہ برسایا) تو اے پیغمبر دیکھ گنہگاروں کا کیا انجام ہوا 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان پر (نئی طرح کا) مینہ برسایا سو دیکھ لو گناہگاروں کا کیا انجام ہوا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے ان پر خوب (پتھروں کی) بارش برسائی۔ تم دیکھو کہ جرم کرنے والی قوم کا انجام کیا ہوتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے ان پر (پتھروں کا) مینھ برسایا۔ سو دیکھ لو کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We rained upon them a rain. So behold! what like was the end of the sinners.

اور ہم نے ان پر مینہ برسایا سو تو دیکھ لے مجرموں کا کیسا انجام ہوا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان پر اچھی طرح پتھراؤ کرادیا ۔ تو دیکھو ، مجرموں کا کیا انجام ہوا!

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے ان پر ( پتھروںکی ) بارش برسائی پس دیکھئے! مجرموں کا کیسا ( عبرت ناک ) انجام ہوا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے ان پر پتھروں کا مینہ برسایا سو دیکھ لو کہ گناہگاروں کا کیسا انجام ہوا ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور برسائی ہم نے ان پر ایک بڑی ہولناک بارش، پس تم دیکھو کہ کیسا ہوا انجام مجرموں کا ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور اس قوم پر ( پتھروں کی ) بارش برسائی پس دیکھ لیجئے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے ان پر ایک مینھ برسایا ( ف۱۵٦ ) تو دیکھو کیسا انجام ہوا مجرموں کا ( ف۱۵۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) بارش کر دی سو آپ دیکھئے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے ان پر ( پتھروں ) کی بارش برسائی تو دیکھو مجرموں کا کیسا انجام ہوا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And we rained down on them a shower (of brimstone): Then see what was the end of those who indulged in sin and crime!

Translated by

Muhammad Sarwar

We sent a torrential rain unto the (unbelievers). Consider how disastrous the end of the criminals was!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We rained down on them a rain (of stones). Then see what was the end of the criminals.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We rained upon them a rain; consider then what was the end of the guilty.

Translated by

William Pickthall

And We rained a rain upon them. See now the nature of the consequence of evil-doers!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हमने उन पर बारिश बरसाई (पत्थरों की) फिर देखो कि कैसा अंजाम हुआ मुजरिमों का।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے ان پر ایک (نئی طرح کا) مینہ برسایا (کہ وہ پتھروں کا تھا) سو دیکھ تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہؤ ا۔ (84)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم نے ان پر پتھروں کی زبردست بارش برسائی، پس دیکھ لو مجرموں کا انجام کیا ہوا ؟ “ (٨٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بچا کر نکال دیا اور اس قوم پر برسائی ایک بارش پھر دیکھو کہ ان مجرموں کا کیا انجام ہوا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے ان پر ایک بڑی بارش برسا دی۔ سو دیکھ ! کیسا انجام ہے مجرمین کا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور برسایا ہم نے ان کے اوپر مینہ یعنی پتھروں کا پھر دیکھ کیا ہوا انجام گناہ گاروں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان پر ہم نے ایک خاص قسم کا مینہ برسایا۔ یعنی پتھروں کا سو اے مخاطب دیکھ تو سہی ان گناہ گاروں کا انجام کیسا ہوا۔