Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 10
سورة المعارج
وَ لَا یَسۡئَلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿۱۰﴾ۚ ۖ
And no friend will ask [anything of] a friend,
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا ۔
وَ لَا یَسۡئَلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿۱۰﴾ۚ ۖ
And no friend will ask [anything of] a friend,
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا ۔
وَلَا
اور نہ
|
یَسۡئَلُ
پوچھے گا
|
حَمِیۡمٌ
کوئی گہرا دوست
|
حَمِیۡمًا
کسی گہرے دوست سے
|
وَلَا
اور نہ
|
یَسۡئَلُ
پوچھے گا
|
حَمِیۡمٌ
دلی دوست
|
حَمِیۡمًا
کسی دلی دوست کو
|
And no friend will ask [anything of] a friend,
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا ۔
and no friend will ask about any friend,
اور نہ پوچھے گا دوستدار دوستدار کو
and no bosom friend will enquire about any of his bosom friends
اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا
کوئی رشتہ اپنے رشتہ دار کو یا کوئی دوست اپنے دوست کو دکھائے جانے پر بھی نہ پوچھے گا 4
And not a friend shall ask a friend,
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا