Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 13

سورة المعارج

وَ فَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُـئۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾

And his nearest kindred who shelter him

اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَفَصِیۡلَتِہِ
اور اپنے کنبے کو
الَّتِیۡ
وہ جو
تُـئۡوِیۡہِ
وہ پناہ دیتا تھا اسے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَفَصِیۡلَتِہِ
اور اپنے قریبی خاندان کو
الَّتِیۡ
وہ جو
تُـئۡوِیۡہِ
اسے جگہ دیتا تھا
Translated by

Juna Garhi

And his nearest kindred who shelter him

اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اپنے ان کنبہ والوں کو جو اسے پناہ دیا کرتے تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراپنے قریبی خاندان کوجواُسے جگہ دیتاتھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and his kindred that sheltered him,

اور اپنے گھرانے کو جس میں رہتا تھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and his kinsfolk who had stood by him,

اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اپنا وہ خاندان جو اسے پناہ دیتا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اپنے کنبے والوں کو یا اپنی ماں کی جو مصیبت کے وقت اس کو پناہ دیا کرتے تھے ان کے پاس جا کر رہتا تھا،

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس کنبے اور برادری کے لوگوں کو جن میں وہ رہا کرتے تے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And his kin that sheltered him.

اور اپنے کنبہ کو جس میں وہ بسر کرتا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ ان کو دکھائے جائیں گے ۔ مجرم تمنا کرے گا کہ کاش! اس دن کے عذاب سے چھوٹنے کیلئے اپنے بیٹوں اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی اور اپنے اس کنبہ کو جو اس کی پناہ رہا ہے اور تمام اہلِ زمین کو فدیہ میں دے کر اپنے کو بچالے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اپنے اس کنبے کو جس میں وہ رہتا بستا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اپنے اس پورے کنبے کو بھی جو کہ اس کو پناہ دیا کرتا تھا

Translated by

Noor ul Amin

اور اپنے کنبہ کا ( فدیہ دے دے ) جوا نہیں پناہ دیاکرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنا کنبہ جس میں اس کی جگہ ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اپنا ( تمام ) خاندان جو اُسے پناہ دیتا تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور اپنے قریبی کنبہ جو اسے پناہ دینے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

His kindred who sheltered him,

Translated by

Muhammad Sarwar

his kinsmen who gave him refuge (from hardship)

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And his Fasilah who sheltered him,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the nearest of his kinsfolk who gave him shelter,

Translated by

William Pickthall

And his kin that harboured him

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अपने उस परिवार को जो उसको आश्रय देता है,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور کنبہ کو جن میں وہ رہتا تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے دنیا میں پناہ دینے والا تھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اپنے کنبے کو جس میں وہ رہتا تھا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اپنے گھرانے کو جس میں رہتا تھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اپنے کنبے والوں کو جن میں وہ رہتا سہتا تھا۔