Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 24
سورة المعارج
وَ الَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
And those within whose wealth is a known right
اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے ۔
وَ الَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
And those within whose wealth is a known right
اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے ۔
|
وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
|
فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ
مالوں میں ان کے
|
حَقٌّ
حق ہے
|
مَّعۡلُوۡمٌ
معلوم/مقرر
|
|
وَالَّذِیۡنَ
اور وہ لوگ جن کے
|
فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ
مالوں میں
|
حَقٌّ
حق ہے
|
مَّعۡلُوۡمٌ
مقرر
|
And those within whose wealth is a known right
اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے ۔
and those in whose riches there is a specified right
اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
and those in whose wealth there is a known right
جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا
اور وہ لوگ جو اپنے مالوں میں سوال کرنے والوں کا حق رکھتے ہیں
And those in whose riches is a known right.
اور جو اپنے مال میں حق رکھتے ہیں جانا ہوا سوالی