Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 41

سورة المعارج

عَلٰۤی اَنۡ نُّبَدِّلَ خَیۡرًا مِّنۡہُمۡ ۙ وَ مَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِیۡنَ ﴿۴۱﴾

To replace them with better than them; and We are not to be outdone.

اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

عَلٰۤی
اس پر
اَنۡ
کہ
نُّبَدِّلَ
ہم بدل دیں
خَیۡرًا
بہتر
مِّنۡہُمۡ
ان سے
وَمَا
اور نہیں
نَحۡنُ
ہم
بِمَسۡبُوۡقِیۡنَ
ناکام ہونے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

عَلٰۤی
اس پر
اَنۡ
یہ کہ
نُّبَدِّلَ
ہم بدلے میں لے آئیں
خَیۡرًا
اچھے 
مِّنۡہُمۡ
ان سے
وَمَا
اور ہر گز نہیں ہیں 
نَحۡنُ
ہم 
بِمَسۡبُوۡقِیۡنَ
ہر گزعاجز
Translated by

Juna Garhi

To replace them with better than them; and We are not to be outdone.

اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہ ان کے بدلے ان سے بہتر مخلوق لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس پرکہ ہم بدلے میں ان سے اچھے لوگ لے آئیں اورہم ہرگزعاجز نہیں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

to bring those better than them in their place, and We are not to be frustrated.

کہ بدل کرلے آئیں ان سے بہتر اور ہمارے قابو سے نکل نہ جائیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس پر کہ ہم ان کو ہٹاکر ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور (اس معاملے میں) ہم ہارے ہوئے نہیں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

to replace them by others who would be better than they; and We shall certainly not be overpowered.

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے29 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں ، ( ١٢ ) اور کوئی ہمیں ہرا نہیں سکتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کہ ان کے بدل دوسری مخلوق ان سے بہتر لا کر بسائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس پر کہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم ایسا کرنے سے عاجز اور بےبس نہیں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

To replace them by others better than they; and We are not to be outrun.

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم کچھ عاجز تو ہیں نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس بات پر کہ ہم ان کو بدل دیں ان سے بہتر سے اور ہم اس سے عاجز رہنے والے نہیں ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

کہ ہم ان کے بدلے ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس بات پر قادر ہیں کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس بات پر کہ ہم ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم سے کوئی بازی نہیں لے جاسکتا

Translated by

Noor ul Amin

کہ ان کے بدلے ان سے بہتر مخلوق لے آئیں گے اور کوئی ہم سے بازی لے جانیوالا نہیں ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ ان سے اچھے بدل دیں ( ف۳٦ ) اور ہم سے کوئی نکل کر نہیں جاسکتا ( ف۳۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس پر کہ ہم بدل کر ان سے بہتر لوگ لے آئیں ، اور ہم ہرگز عاجز نہیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اس بات پر کہ ہم ان لوگوں کے بدلے ان سے بہتر لے آئیں اور ہم ( ایسا کرنے سے ) عاجز نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Substitute for them better (men) than they; And We are not to be defeated (in Our Plan).

Translated by

Muhammad Sarwar

to replace them by a better people and none can challenge Our power.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To replace them by (others) better than them; and We are not to be outrun.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

To bring instead (others) better than them, and We shall not be overcome.

Translated by

William Pickthall

To replace them by (others) better than them. And we are not to be outrun.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कि उन की जगह उन से अच्छे ले आएँ और हम पिछड़ जाने वाले नहीं हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ (دنیا ہی میں) ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں (یعنی پیدا کردیں) اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہ بدل کرلے آئیں ان سے بہتر اور ہمارے قابو سے نکل نہ جائیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگوں کو لے آئیں اور ہم ایسا کرنے سے عاجز نہیں ہیں۔