Surat Nooh

Surah: 71

Verse: 16

سورة نوح

وَّ جَعَلَ الۡقَمَرَ فِیۡہِنَّ نُوۡرًا وَّ جَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ﴿۱۶﴾

And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?

اور ان میں چاند کو خوب جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّجَعَلَ
اور اس نے بنایا
الۡقَمَرَ
چاند کو
فِیۡہِنَّ
ان میں
نُوۡرًا
نور
وَّجَعَلَ
اور اس نے بنایا
الشَّمۡسَ
سورج کو
سِرَاجًا
چراغ
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّجَعَلَ
اور بنایا
الۡقَمَرَ
چاند کو
فِیۡہِنَّ
ان میں
نُوۡرًا
نور
وَّجَعَلَ
اور بنایا
الشَّمۡسَ
سورج کو
سِرَاجًا
چراغ
Translated by

Juna Garhi

And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?

اور ان میں چاند کو خوب جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُن میں چاند کو نوربنایااور سورج کوچراغ بنایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and has made the moon a light therein, and made the sun a lamp?

اور رکھا چاند کو ان میں اجالا اور رکھا سورج کو چراغ جلتا ہوا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ان کے اندر اس نے چاند کو روشنی اور سورج کو (درخشاں) چراغ بنا یا !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and has placed the moon in them as a light, and the sun as a radiant lamp?

اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان میں چاند کو نور بنا کر اور سورج کو چراغ بنا کر پیدا کیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ایک کے اوپر ایک بنانے میں اور ان میں چاند رکھا روشنی کے لئے اور سورج کو اجلنا ہوا چراغ بنایا 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان میں چاند کو نور (روشنی) بنایا اور سورج کو چراغ روشن (روشنی بانٹنے والا) بنایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس نے آسمان میں چاند کو روشن اور سورج کو چراغ بنایا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And hath placed the moon therein for a light, and hath made the sun a lamp?

اور ان میں چاند کو نور (کی چیز) بنایا اور آفتاب کو چراغ (کی طرح روشن) بنایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور چاند کو ان کے اندر روشنی بنایا اور سورج کو چراغ؟

Translated by

Mufti Naeem

اور چاند کو ان ( آسمانوں ) میں روشنی کا ذریعہ بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور چاند کو ان میں زمین کا نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان میں اس نے رکھ دیا چاند کو ایک عظیم الشان نور کی شکل میں اور سورج کو ایک عظیم الشان چراغ بنا کر

Translated by

Noor ul Amin

اوران میں چاند کو نوراور سورج کو چراغ بنایا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان میں چاند کو روشن کیا ( ف۲٦ ) اور سورج کو چراغ ( ف۲۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس نے ان میں چاند کو روشن کیا اور اس نے سورج کو چراغ ( یعنی روشنی اور حرارت کا منبع ) بنایا

Translated by

Hussain Najfi

اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'And made the moon a light in their midst, and made the sun as a (Glorious) Lamp?

Translated by

Muhammad Sarwar

and placed therein the moon as a light

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And has made the moon a light therein, and made the sun a lamp

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And made the moon therein a light, and made the sun a lamp?

Translated by

William Pickthall

And hath made the moon a light therein, and made the sun a lamp?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और उन में चन्द्रमा को प्रकाश और सूर्य का प्रदीप बनाया?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان میں چاند کو نور (کی چیز) بنایا اور سورج کو (مثل) چراغ (روشن کے) بنایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان میں چاند کو روشن اور سورج کو چمکتا ہوا چراغ بنایا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان میں چاند کو نور بنا دیا اور سورج چراغ

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور رکھا چاند کو ان میں اجالا اور رکھا سورج کو چراغ جلتا ہوا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان آسمانوں میں چاندکو نور اور سورج کو چراغ بنایا ہے۔