Surat Nooh

Surah: 71

Verse: 24

سورة نوح

وَ قَدۡ اَضَلُّوۡا کَثِیۡرًا ۬ ۚ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا ضَلٰلًا ﴿۲۴﴾

And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error."

اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ( الٰہی ) تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَدۡ
اور تحقیق
اَضَلُّوۡا
انہوں نے بھٹکا دیا
کَثِیۡرًا
کثیر تعداد کو
وَلَا
اور نہ
تَزِدِ
تو زیادہ کر
الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں کو
اِلَّا
مگر
ضَلٰلًا
گمراہی میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَدۡ
اور یقیناً
اَضَلُّوۡا
انہوں نے گمراہ کیا
کَثِیۡرًا
بہت سے لوگوں کو
وَلَا تَزِدِ
اور نہیں بڑھانا
الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں کو
اِلَّا
سوائے
ضَلٰلًا
گمرا ہی کے
Translated by

Juna Garhi

And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error."

اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ( الٰہی ) تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کردیا ہے تو اب تو بھی ان ظالموں کی گمراہی میں ہی اضافہ کردے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور یقیناًاُنہوں نے بہت سے لوگوں کوگمراہ کیااوران ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیزمیں نہ بڑھانا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they have led many astray. And (0 my Lord,) let not the wrongdoers progress in anything but deviation from the right path.|"

اور بہکا دیا بہتوں کو اور تو نہ زیادہ کرنا بےانصافوں کو مگر بھٹکنا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے تو بہتوں کو بہکا دیا ہے۔ اور (اے اللہ ! ) اب ُ تو ان ظالموں کے لیے سوائے گمراہی کے اور کسی چیز میں اضافہ نہ فرما !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They have misled many. So do not enable these evildoers to increase in anything except straying (from the Right Way).”

انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے ، اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے18 ۔ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس طرح انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے ، لہذا ( یا رب ! ) آپ بھی ان کو گمراہی کے سوا کسی اور چیز میں ترقی نہ دیجیے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور انل وگوں نے رئیسوں نے یا بتوں نے بہتیروں کو گمراہ کر ڈالا اور پروردگار ایسا کہ یہ ظالم اور زیادہ گمراہ ہوں 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان لوگوں نے بہت سوں کو گمراہ کیا اور (اب) آپ ان ظالموں کو گمراہی میں اور بڑھا دیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے۔ اے اللہ آپ بھی ان ظالموں کی گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی عطا نہ فرمائیے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And surely they have misled many. And increase Thou these wrong-doers in naught save error.

اور ان لوگوں نے بہتوں کو گمراہ کردیا ہے تو (ان) ظالموں کی گمراہی تو اور بڑھا دے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے ایک خلق کثیر کو گمراہ کر ڈالا اور اب تو ان گمراہوں کی گمراہی میں ہی اضافہ کر ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تحقیق انہوں نے بہت زیادہ ( لوگوں ) کو گمراہ کیا اور ان ظالموں کے حق میں آپ گمراہی کو ہی بڑھائیے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پروردگار انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا تو تو ان کو اور گمراہ کر دے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے بہتوں کو گمراہ کردیا ہے پس اب تو بھی (اے میرے مالک ! ) ان ظالموں کو گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں ترقی نہ دے

Translated by

Noor ul Amin

انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کردیا ہے ، اور ( اے میرے رب ) تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھادے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک انہوں نے بہتوں کو بہکایا ( ف۳۹ ) اور تو ظالموں کو ( ف٤۰ ) زیادہ نہ کرنا مگر گمراہی ( ف٤۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور واقعی انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ، سو ( اے میرے رب! ) تو ( بھی ان ) ظالموں کو سوائے گمراہی کے ( کسی اور چیز میں ) نہ بڑھا

Translated by

Hussain Najfi

اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے ( یا اللہ ) تو بھی ان کی گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں اضافہ نہ کر ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"They have already misled many; and grant Thou no increase to the wrong-doers but in straying (from their mark)."

Translated by

Muhammad Sarwar

They have misled many and the unjust will achieve nothing but more error".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And indeed they have led many astray. And (O Allah): `Grant no increase to the wrongdoers save error."'

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And indeed they have led astray many, and do not increase the unjust in aught but error.

Translated by

William Pickthall

And they have led many astray, and Thou increasest the wrong-doers in naught save error.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और उन्होंने बहुत-से लोगों को पथभ्रष्ट किया है (तो तू उन्हें मार्ग न दिया) अब, तू भी ज़ालिमों की पथभ्रष्टता ही में अभिवृद्धि कर।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان (رئیس) لوگوں نے بہتوں کو (بہکا بہکا کر) گمراہ کردیا اور (اب آپ) ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھادیجئے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دینا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے ، اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور واقعی بات یہ ہے کہ انہوں نے بہتوں کو گمراہ کردیا اور آپ ظالموں کی گمراہی اور بڑھا دیجئے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بہکا دیا بہتوں کو اور تو نہ زیادہ کرنا بےانصافوں کو مگر بھٹکنا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور واقعہ یہ ہے کہ ان ذی اقتدار لوگوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا اور بس ان ظالموں کی گمراہی اور زیادہ کردے۔