Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 17

سورة الجن

لِّنَفۡتِنَہُمۡ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ یُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہٖ یَسۡلُکۡہُ عَذَابًا صَعَدًا ﴿ۙ۱۷﴾

So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment.

تاکہ ہم اس میں انہیں آزما لیں اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے منہ پھیر لے گا تو اللہ تعالٰی اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لِّنَفۡتِنَہُمۡ
تا کہ ہم آزمائش کریں ان کی
فِیۡہِ
اس میں
وَمَنۡ
اور جو کوئی
یُّعۡرِضۡ
اعراض کرے گا
عَنۡ ذِکۡرِ
ذکر سے
رَبِّہٖ
اپنے رب کے
یَسۡلُکۡہُ
وہ داخل کرے گا اسے
عَذَابًا
عذاب میں
صَعَدًا
سخت
Word by Word by

Nighat Hashmi

لِّنَفۡتِنَہُمۡ
تاکہ ہم آزمائیں ان کو 
فِیۡہِ
اس میں
وَمَنۡ
اورجو
یُّعۡرِضۡ
منہ موڑے گا 
عَنۡ ذِکۡرِ
ذکرسے 
رَبِّہٖ
اپنے رب کے 
یَسۡلُکۡہُ
وہ داخل کرے گااسے 
عَذَابًا
عذاب میں 
صَعَدًا
سخت
Translated by

Juna Garhi

So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment.

تاکہ ہم اس میں انہیں آزما لیں اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے منہ پھیر لے گا تو اللہ تعالٰی اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے منہ موڑے گا تو وہ اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تاکہ ہم اُس میں اُن کو آزمائیں اور جواپنے رب کے ذکرسے منہ موڑے گاوہ اُسے سخت عذاب میں داخل کرے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

so that We test them thereby; and if one turns away from the remembrance of his Lord, He will thrust him into a severe torment,

تاکہ ان کو جانچیں اس میں اور جو کوئی منہ موڑے اپنے رب کی یاد سے وہ ڈالا دے گا اس کو چڑھتے عذاب میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تاکہ ہم اس (فراوانی) میں ان کی آزمائش کریں۔ اور جو کوئی بھی اعراض کرے گا اپنے رب کے ذکر سے تو وہ ڈال دے گا اس کو چڑھتے عذاب میں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

so that We might try them through this bounty. Whoso turns away from the remembrance of his Lord, He will cause him to suffer a grievous chastisement;

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں17 ۔ اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا18 اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تاکہ اس کے ذریعے ان کو آزمائیں ۔ ( ٩ ) اور جو کوئی اپنے پروردگار کی یاد سے منہ موڑے گا ۔ اللہ اسے چڑھتے ہوئے عذاب میں پرو دے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان کو آزمانے کے لئے۔ اور جو کوئی اپنے مالک کی یاد سے منہ موڑے تو وہ اس کو سخت عذاب میں لے جائے گا 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تاکہ ہم اس میں ان کو آزمائیں۔ اور جو اپنے پروردگار کے ذکر سے روگردانی کرے گا وہ (اللہ) اس کو سخت عذاب میں مبتلا کریں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تاکہ ہم (اس نعمت کے ذریعہ) ان کو آزمائیں اور جو شخص بھی اپنے رب سے منہ پھیرے گا تو وہ اللہ اس کو ناقابل برداشت عذاب میں مبتلا کرے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That We might try them there by. And whosoever turneth aside from the remembrance of his Lord, him He shall thrust into a torment vehement.

تاکہ اس میں ان کا امتحان کریں اور جو کوئی اپنے پروردگار کی یاد سے روگردانی کرے گا تو اللہ اسے سخت عذاب میں داخل کرے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہ ہم اس میں ان کو آزمائیں اور جو اپنے رب کی یاد دہانی سے منہ موڑیں گے تو وہ ان کو چڑھتے عذاب میں داخل کرے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

تاکہ ہم اس میں ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے رب کی یاد سے منہ موڑے گا اللہ ( تعالیٰ ) اسے سخت ترین عذاب میں داخل فرمائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تا کہ اس سے ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے رب کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تاکہ اس (ارزانی و فراوانی) میں ہم ان کی آزمائش کریں اور جو کوئی منہ موڑے گا اپنے رب کے ذکر (اور اس کی یاد دلشاد) سے تو وہ ڈال دے گا اس کو ایک (بڑھتے) چڑھتے ہولناک عذاب میں

Translated by

Noor ul Amin

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اورجو شخص اپنے رب کے ذکرسے منہ موڑے گاتواسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ اس پر انہیں جانچیں ( ف۳٤ ) اور جو اپنے رب کی یاد سے منہ پھیرے ( ف۳۵ ) وہ اسے چڑھتے عذاب میں ڈالے گا ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تاکہ ہم اس ( نعمت ) میں ان کی آزمائش کریں ، اور جو شخص اپنے رب کے ذِکر سے منہ پھیر لے گا تو وہ اسے نہایت سخت عذاب میں داخل کر دے گا

Translated by

Hussain Najfi

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ موڑے گا خدا اسے ایسے سخت عذاب میں داخل کرے گا جو بڑھتا ہی جائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"That We might try them by that (means). But if any turns away from the remembrance of his Lord, He will cause him to undergo a severe Penalty.

Translated by

Muhammad Sarwar

as a trial for them. God will make those who disregard the guidance from their Lord suffer increasing torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That We might try them thereby. And whosoever turns away from the Reminder of his Lord, He will cause him to enter in a Sa`ad torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So that We might try them with respect to it; and whoever turns aside from the reminder of his Lord, He will make him enter into an afflicting chastisement:

Translated by

William Pickthall

That We may test them thereby, and whoso turneth away from the remembrance of his Lord; He will thrust him into ever-growing torment.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ताकि हम उस में उन की परीक्षा करें। और जो कोई अपने रब की याद से कतराएगा, तो वह उसे कठोर यातना में डाल देगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تاکہ اس میں ان کا امتحان کریں (8) اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد (یعنی ایمان وطاعت) سے روگردانی کرے گا اللہ اسکو سخت عذاب میں داخل کرے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں، اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کرے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کردے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تاکہ ہم اس میں ان کا امتحان کریں اور جو شخص اپنے رب کے ذکر سے اعراض کرے وہ اسے چڑھتے ہوئے عذاب میں داخل فرمائے گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تاکہ ان کو جانچیں اس میں اور جو کوئی منہ موڑے اپنے رب کی یاد سے وہ ڈال دے گا اس کو چڑھتے عذاب میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تاکہ ہم اس احسان سے ان کو رکھیں اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے روگردانی کرے گا تو خدا تعالیٰ اس کو ناقابل برداشت عذاب میں داخل کرے گا۔