Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
اِزَّمَّلَ |
يَزَّمِّلُ |
اِزَّمِّلْ |
مُزَّمِّل |
مُزَّمَّل |
تَزَمُّل |
۔ (یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ) (۷۳:۱) اے اوڑھنے والے۔ تو مُزَّمِّلُ اصل میں مُتَزَمِّلٌ ہے جس کے معنی کپڑے میں لپیٹنے کے ہیں اور استعارہ کے طور پر سستی اور کوتاہی کرنے والے کو بھی تعریفاً مُزَّمِّلٌ کہا جاتا ہے اسی سے زُمَیْلُ ہے جس کے معنیٰ کمزور اور ناتواں کے ہیں تَاَبّط شَرّا کے متعلق اس کی والدہ نے کہا ہے۔ لَیْسَ بِزُمَیْلُ شَرُوبٍ لِّغِیْلٍ کہ وہ کمزور او ناتواں نہیں ہے کہ دوپہر کے وقت دودھ پینے کی ضرورت ہو۔
Surah:73Verse:1 |
اوڑھ لپیٹ کر سونے والے
who wraps himself!
|