Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 13

سورة المزمل

وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾

And food that chokes and a painful punishment -

اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّطَعَامًا
اور کھانا
ذَاغُصَّۃٍ
گلے میں اٹکنے والا
وَّعَذَابًا
اور عذاب
اَلِیۡمًا
دردناک
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّطَعَامًا
اورکھانا
ذَاغُصَّۃٍ
حلق میں اٹکنے والا
وَّعَذَابًا
اورعذاب ہے
اَلِیۡمًا
دردناک
Translated by

Juna Garhi

And food that chokes and a painful punishment -

اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب بھی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور حلق میں اٹکنے والا کھانا اور دردناک عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and food that chokes, and a painful punishment,

اور کھانا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب درد ناک

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ کھانا جو حلق میں اٹک جائے گا اور دردناک عذاب ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and a food that chokes, and a grievous chastisement.

اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے ، اور دکھ دینے والا عذاب ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیونکہ ہمارے پاس ان کے پائوں میں ڈالنے کو بیڑیاں موجود ہیں اور جلانے کے جہنم اور کھلانے کو وہ کھنا جو گلے سے نہ اترے تھوہر غسلین وغیرہ) اور تکلیف کا عذاب

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے اور دردناک عذاب ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حلق میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب (تیار ) ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And a food that choketh and a torment afflictive.

اور گلے میں پھنس جانے والی غذا ہے اور عذاب دردناک ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور نہایت دردناک عذاب ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور گلے میں اَٹک جانے والا کھانا اور ( دوسرا ) دردناک عذاب ( بھی ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کانٹے دار کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور گلے میں اٹکتا کھانا اور ایک بڑا دردناک عذاب بھی

Translated by

Noor ul Amin

اور گلے میں پھنس جانے والاکھانا اور دردناک عذاب بھی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور گلے میں پھنستا کھانا اور دردناک عذاب ( ف۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور حلق میں اٹک جانے والا کھانا اور نہایت دردناک عذاب ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور گلے میں پھنس جانے والی غذا اور دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And a Food that chokes, and a Penalty Grievous.

Translated by

Muhammad Sarwar

food which chokes (them), and a painful torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And a food that chokes, and a painful torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And food that chokes and a painful punishment,

Translated by

William Pickthall

And food which choketh (the partaker), and a painful doom

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और गले में अटकने वाला भोजन है और दुखद यातना,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے اور دردناک عذاب ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بھڑکتی ہوئی آگ اور حلق میں پھنس جانیوالا کھانا اور دردناک عذاب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور درد ناک عذاب ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے اور دردناک عذاب ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کھانا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب دردناک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور حلق میں پھنس جانے والا کھانا ہے اور دردناک عذاب ہے۔