Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 17

سورة المزمل

فَکَیۡفَ تَتَّقُوۡنَ اِنۡ کَفَرۡتُمۡ یَوۡمًا یَّجۡعَلُ الۡوِلۡدَانَ شِیۡبَۨا ﴿٭ۖ۱۷﴾

Then how can you fear, if you disbelieve, a Day that will make the children white- haired?

تم اگر کافر رہے تو اس دن کیسے پناہ پاؤ گے جو دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکَیۡفَ
تو کس طرح
تَتَّقُوۡنَ
تم بچو گے
اِنۡ
اگر
کَفَرۡتُمۡ
کفر کیا تم نے
یَوۡمًا
اس دن سے
یَّجۡعَلُ
جو کر دے گا
الۡوِلۡدَانَ
بچوں کو
شِیۡبَۨا
بوڑھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکَیۡفَ
پھرکیسے 
تَتَّقُوۡنَ
تم بچوگے 
اِنۡ
اگر
کَفَرۡتُمۡ
تم نے کفرکیا 
یَوۡمًا
اس دن 
یَّجۡعَلُ
جوکردے گا 
الۡوِلۡدَانَ
بچوں کو 
شِیۡبَۨا
بوڑھا 
Translated by

Juna Garhi

Then how can you fear, if you disbelieve, a Day that will make the children white- haired?

تم اگر کافر رہے تو اس دن کیسے پناہ پاؤ گے جو دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اب اگر تم نے (اس رسول کا) انکار کردیا تو اس دن (کی سختی) سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنادے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر اگرتم نے کفرکیاتواُس دن تم کیسے بچوگے جوبچوں کو بوڑھا کر دے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, if you disbelieve, how will you save yourself from a day that will turn the small boys into grey-headed old men,

پھر کیونکر بچو گے اگر منگر ہوگئے اس دن سے جو کر ڈالے لڑکوں کو بوڑھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اب اگر تم کفر کرو گے تو تم کیسے بچ جائو گے اس دن جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

If you persist in disbelieving, how will you guard yourself against the (woe of the) Day that will turn children grey-haired,

اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے17 گا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اگر تم بھی نہ مانے تو پھر اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اگر تم اس دن کو نہ مانو کے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اگر تم بھی کفر کرو گے تو اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو (بھی) بوڑھا کردے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(منکرین سے فرمایا گیا کہ) اگر تم کفر پر قائم رہے تو اس دن کے (عذاب سے) کیسے بچو گے جو دن بچوں کو بھی بوڑھا کردے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

How then, if ye disbelieve, shall ye escape, on a Day which shall make children grey-headed.

سو تم اس دن (کی مصیبت) سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو اگر تم نے بھی کفر کیا تو اس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچو گے ، جو بچوں کو بوڑھا کردے گا؟

Translated by

Mufti Naeem

پس اگر تم کفر کروگے تو اس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچوگے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اگر تم بھی ان پیغمبر کو نہ مانوگے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر (دنیا میں اگر تم بچ بھی گئے تو) کیسے بچو گے تم اس دن (کی پکڑ سے) جو کہ (اپنی ہولناکی کے باعث) بچوں کو بوڑھا کر دے گا ؟

Translated by

Noor ul Amin

اب اگرتم نے ( اس رسول کا ) انکار کر دیا تواس دن ( کی سختی ) سے کیسے بچوگےجو دن بچوں کو بوڑھابنادے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر کیسے بچو گے ( ف۲۳ ) اگر ( ف۲٤ ) کفر کرو اس دن ( ف۲۵ ) جو بچوں کو بوڑھا کردے گا ( ف۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اگر تم کفر کرتے رہو تو اُس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا

Translated by

Hussain Najfi

اگر تم نے کفر اختیار کیا تو اس دن کے عذاب سے کیونکر بچوگے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then how shall ye, if ye deny (Allah), guard yourselves against a Day that will make children hoary-headed?-

Translated by

Muhammad Sarwar

If you, disbelieve, how will you be able to protect yourselves from the hardships of the day which would even turn children grey-headed?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then how can you protect yourselves from the punishment, if you disbelieve, on a Day that will make the children gray-headed

Translated by

Muhammad Habib Shakir

How, then, will you guard yourselves, if you disbelieve, on the day which shall make children grey-headed?

Translated by

William Pickthall

Then how, if ye disbelieve, will ye protect yourselves upon the day which will turn children grey,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यदि तुम ने इनकार किया तो उस दिन से कैसे बचोगे जो बच्चों को बूढा कर देगा?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو اگر تم (بھی بعد پہنچنے رسول کے نافرمانی اور) کفر کروگے تو اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اس دن سے کیسے بچ سکو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اگر تم کفر کرو گے تو اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر کیونکر بچو گے اگر منکر ہوگئے اس دن سے جو کر ڈالے لڑکوں کو بوڑھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو اگر تم کفر پر قائم رہے تو اس دن سے کیسے بچو گے جو دن بچوں کو بوڑھا بنادے گا۔