Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 18

سورة المزمل

السَّمَآءُ مُنۡفَطِرٌۢ بِہٖ ؕ کَانَ وَعۡدُہٗ مَفۡعُوۡلًا ﴿۱۸﴾

The heaven will break apart therefrom; ever is His promise fulfilled.

جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالٰی کا یہ وعدہ ہو کر ہی رہنےوالا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

السَّمَآءُ
آسمان
مُنۡفَطِرٌۢ
پھٹ جانے والا ہو گا
بِہٖ
اس میں
کَانَ
ہے
وَعۡدُہٗ
وعدہ اس کا
مَفۡعُوۡلًا
ہو کررہنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

السَّمَآءُ
آسمان
مُنۡفَطِرٌۢ
پھٹ جانے والاہے
بِہٖ
اس میں 
کَانَ
۔ (ہمیشہ سے)ہے 
وَعۡدُہٗ
وعدہ اس کا 
مَفۡعُوۡلًا
پوراہوکرہی رہنے والا 
Translated by

Juna Garhi

The heaven will break apart therefrom; ever is His promise fulfilled.

جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالٰی کا یہ وعدہ ہو کر ہی رہنےوالا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس (کی سختی) سے آسمان پھٹ جائے گا یہ اللہ کا وعدہ ہے جو پورا ہو کے رہے گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آسمان اس میں پھٹ جانے والاہے،اﷲ تعالیٰ کاوعدہ ہمیشہ سے پورا ہو کر ہی رہنے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

whereby the sky will burst apart. His promise has to be fulfilled.

آسمان پھٹ جائے گا اس دن میں اس کا وعدہ ہونے والا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آسمان اس سے پھٹ پڑنے والا ہے اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

the Day whose severity shall cause the heaven to split asunder? Allah's promise is ever bound to be fulfilled.

اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا ؟ اللہ کا وعدہ تو پور ا ہو کر ہی رہنا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور ) جس سے آسمان پھٹ پڑے گا ۔ اللہ کے وعدے کو تو پورا ہو کر رہنا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کی ہیبت سے آسمان پھٹ جائے گا تو تم عذاب سے کیوں کر بچو گے اس کا وعدہ ضرور ہو کر رہے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس سے آسمان پھٹ جائے گا یہ اس (اللہ) کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آسمان پھٹ جائے اور اس کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the heaven shall be split there in. His promise needs must be fulfilled.

(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا بیشک (اللہ کا) وعدہ ضرور پورا ہو کر رہے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

آسمان اس کے بوجھ سے پھٹا پڑ رہا ہے ۔ اللہ کا وعدہ شدنی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آسمان اس ( کی ہیبت ) سے پھٹ جائے گا ، اللہ ( تعالیٰ ) کا وعدہ تو ( پورا ) ہوکر ہی رہتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جس دن آسمان پھٹ جائے گا ” یہ اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آسمان اس روز (کی ہولناکی) کی وجہ سے پھٹ پڑے گا اللہ کے وعدے نے بہرحال پورا ہو کر ہی رہنا ہے

Translated by

Noor ul Amin

جس دن آسمان پھٹ جائے گااللہ تعالیٰ کا وعدہ پوراہوکررہیگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

آسمان اس کے صدمے سے پھٹ جائے گا ، اللہ کا وعدہ ہو کر رہنا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( جس دن کی ) شدت کے باعث آسمان پھٹ جائے گا ، اُس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا

Translated by

Hussain Najfi

جس کی سختی سے آسمان پھٹ جائے گا ( اور یہ ) اللہ کا وعدہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Whereon the sky will be cleft asunder? His Promise needs must be accomplished.

Translated by

Muhammad Sarwar

On that day, the heavens will be rent asunder. This is the decree of God which has already been ordained.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Whereon the heaven will be cleft asunder His promise is certainly to be accomplished.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The heaven shall rend asunder thereby; His promise is ever brought to fulfillment.

Translated by

William Pickthall

The very heaven being then rent asunder. His promise is to be fulfilled.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

आकाश उस के कारण फटा पड़ रहा है, उस का वादा तो पूरा ही होना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس میں آسمان پھٹ جائے گا (بےشک) اس کا وعدہ (ضرور) ہو کر رہے گا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جس کی سختی سے آسمان پھٹ جائے گا بیشک اللہ کا وعدہ پورا ہو کر رہنا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جارہا ہوگا ؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہوکر ہی رہتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آسمان پھٹ جائے گا اس سے، اس کا وعدہ کیا ہوا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

آسمان پھٹ جائے گا اس دن میں اس کا وعدہ ہونے والا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ دن ایسا ہے جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ضرور پورا ہوکر رہے گا۔