Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 9

سورة المزمل

رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا ﴿۹﴾

[He is] the Lord of the East and the West; there is no deity except Him, so take Him as Disposer of [your] affairs.

مشرق و مغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا لے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

رَبُّ
رب
الۡمَشۡرِقِ
مشرق کا
وَالۡمَغۡرِبِ
اور مغرب کا
لَاۤ
نہیں
اِلٰہَ
کوئی الٰہ(برحق)
اِلَّا
مگر
ہُوَ
وہی
فَاتَّخِذۡہُ
پس بنا لیجیے اسے
وَکِیۡلًا
کارساز
Word by Word by

Nighat Hashmi

رَبُّ
رب ہے
الۡمَشۡرِقِ
مشرق کا 
وَالۡمَغۡرِبِ
اورمغرب کا
لَاۤ
نہیں
اِلٰہَ
کوئی معبود
اِلَّا
علاوہ
ہُوَ
اس کے
فَاتَّخِذۡہُ
چنانچہ بنالواس کو 
وَکِیۡلًا
وکیل
Translated by

Juna Garhi

[He is] the Lord of the East and the West; there is no deity except Him, so take Him as Disposer of [your] affairs.

مشرق و مغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا لے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں لہذا اسے ہی اپنا کارساز بنا لیجیے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ مشرق ومغرب کارب ہے۔اس کے علاوہ کوئی معبودنہیں چنانچہ اُسی کواپناوکیل بناؤ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He is the Lord of the East and the West; there is no god but He; so take Him for (your) Guardian.

مالک مشرق اور مغرب کا اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں سو پکڑ لے اس کو کام بنانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ رب ہے مشرق کا بھی اور مغرب کا بھی اس کے سوا کوئی معبود نہیں بس آپ اسی کو بنا لیجیے اپناکارساز۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He is the Lord of the East and the West; there is no god but He. So take Him alone for your Guardian,

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ، لہذا اسی کو اپنا وکیل بنا لو10 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس لیے اسی کو کارساز بنا لو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ پورب اور پچھچ دونوں کا مالک ہے اس کے سوا کوئی پوجا کے لائق نہیں اس لئے سب کام اسی کو سونپ دے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ مشرق اور مغرف کا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں سو اسی کو اپنا کارساز بنائیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ مشرق و مغرب کا رب ہے۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔ لہٰذا آپ اپنے ہر کام کے لئے اسی کو اپنا کارساز (وکیل) بنائیے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Lord of the east and the west! No God is there but He! Wherefore take Him for thy trustee.

وہ پروردگار ہے مشرق ومغرب کا کوئی معبود اس کے سوا نہیں اسی کو (اپنا) چارہ ساز بنائے رکھئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( وہی ) مشرق ومغرب کا خداوند ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( جو ) مشرق اور مغرب کا رب ( ہے ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، پس اسی کو کارساز بنائیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہی مشرق اور مغرب کا مالک ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہی مالک ہے مشرق و مغرب کا کوئی معبود نہیں سوائے اس (وحدہ، لاشریک) کے پس تم اسی کو بنائے رکھو اپنا وکیل (اور کار ساز)

Translated by

Noor ul Amin

وہ مشرق اور مغرب کامالک ہے ، ا سکے سواکوئی معبودنہیں لہٰذا اسی کو اپنا کار ساز بنالیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ پورب کا رب اور پچھم کا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ، سو اُسی کو ( اپنا ) کارساز بنا لیں

Translated by

Hussain Najfi

وہ مشرق و مغرب کا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۔ پس اسی کو اپنا کارساز بنائیے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(He is) Lord of the East and the West: there is no god but He: take Him therefore for (thy) Disposer of Affairs.

Translated by

Muhammad Sarwar

He is the only Lord, so choose Him as your guardian.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Lord of the east and the west; La ilaha illa Huwa, so take Him as a trustee.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The Lord of the East and the West-- there is no god but He-- therefore take Him for a protector.

Translated by

William Pickthall

Lord of the East and the West; there is no Allah save Him; so choose thou Him alone for thy defender -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह पूर्व और पश्चिम का रब है, उस के सिवा कोई इष्ट-पूज्य नहीं, अतः तुम उसी को अपना कार्यसाधक बना लो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ مشرق ومغرب کا مالک ہے اس کے سوا کوئی قابل عبادت نہیں تو اسی کو اپنے کام سپرد کردینے کے لئے قرار دئے رہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ مشرق ومغرب کا مالک ہے اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں، لہٰذا اسی کو اپنا کار ساز سمجھو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ مشرق ومغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ، لہٰذا اسی کو اپنا وکیل بنالو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں سو اپنے کام سپرد کرنے کے لیے صرف اسی کو اپنا کارساز بنائے رہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مالک مشرق و مغرب کا اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں سو پکڑ لے اس کو کام بنانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ مشرق ومغرب کا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی قابل پرستش نہیں ہے سو آپ اپنا ہر کام سونپنے کے لئے اسی کو مقرر رکھیئے۔