Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 30
سورة المدثر
عَلَیۡہَا تِسۡعَۃَ عَشَرَ ﴿ؕ۳۰﴾
Over it are nineteen [angels].
اور اس میں انیس ( فرشتے مقرر ) ہیں ۔
عَلَیۡہَا تِسۡعَۃَ عَشَرَ ﴿ؕ۳۰﴾
Over it are nineteen [angels].
اور اس میں انیس ( فرشتے مقرر ) ہیں ۔
Appointed on it are nineteen (wardens).
اس پر مقرر ہیں انیس فرشتے
Over it are nineteen keepers.
انیس کارکن اس پر مقرر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
(اور) اس پر انیس فرشتے (جو اس کے خازن ہیں جن میں ایک مالک ہے مقرر) ہونگے۔ (5)