Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 20
سورة القيامة
کَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ ﴿ۙ۲۰﴾
No! But you love the immediate
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی ( دنیا ) کی محبت رکھتے ہو ۔
کَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ ﴿ۙ۲۰﴾
No! But you love the immediate
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی ( دنیا ) کی محبت رکھتے ہو ۔
کَلَّا
ہرگز نہیں
|
بَلۡ
بلکہ
|
تُحِبُّوۡنَ
تم پسند کرتے ہو
|
الۡعَاجِلَۃَ
جلد ملنے والی(دنیا)کو
|
کَلَّا
ہرگزنہیں
|
بَلۡ
بلکہ
|
تُحِبُّوۡنَ
تم محبت رکھتے ہو
|
الۡعَاجِلَۃَ
جلدی ملنے والی سے
|
No! But you love the immediate
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی ( دنیا ) کی محبت رکھتے ہو ۔
ہرگز نہیں بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جلد حاصل ہونے والی چیز (دنیا) کو چاہتے ہو
Never! (think that your denial of Resurrection is correct) But you like that which is immediate,
کوئی نہیں پر تم چاہتے ہو جو جلد آئے
ہرگز نہیں ! اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی ملنے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت کرتے ہو۔
Nay; the truth is that you love ardently (the good of this world) that can be obtained hastily,
ہرگز نہیں14 ، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز ﴿ یعنی دنیا﴾ سے محبت رکھتے ہو
خبردار ( اے کافرو ) اصل بات یہ ہے کہ تم فوری طور پر حاصل ہونے والی چیز ( یعنی دنیا ) سے محبت کرتے ہو ۔
نہیں نہیں لوگو تم آدمیوں کا قاعدہ ہے جلد بازی پسند کتے ہو
ہرگز نہیں۔ بلکہ (اے کافرو) تم جلدی حاصل ہونے والی دنیا سے محبت رکھتے ہو
By no means! Verily ye love the Herein.
ہرگز ایسا نہیں ۔ اصل یہ ہے کہ تم دنیا سے تو محبت رکھتے ہو
ہرگز نہیں بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ محبت رکھتے ہو جلد ملنے والی چیز (یعنی دنیا) سے
کوئی نہیں بلکہ اے کافرو! تم پاؤں تلے کی ( دنیاوی فائدے کو ) عزیز دوست رکھتے ہو ( ف۱۷ )
Human beings certainly do not want to pay much attention to the Quran. In fact, they love the worldly life
कुछ नहीं, बल्कि तुम लोग शीघ्र मिलने वाली चीज़ (दुनिया) से प्रेम रखते हो,
(اے منکرو) ہرگز ایسا نہیں بلکہ تم دنیا سے محبّت رکھتے ہو۔
ہرگز نہیں ، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلد حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہو