Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 27
سورة القيامة
وَ قِیۡلَ مَنۡ ٜ رَاقٍ ﴿ۙ۲۷﴾
And it is said, "Who will cure [him]?"
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟
وَ قِیۡلَ مَنۡ ٜ رَاقٍ ﴿ۙ۲۷﴾
And it is said, "Who will cure [him]?"
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟
And it is said, "Who will cure [him]?"
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟
and it is said, |"Who is an enchanter (that can save him?) |"
اور لوگ کہیں کون ہے جھاڑنے والا
and it is said: “Is there any enchanter who can step forward and help (by his chanting)?”
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کر نے والا19 ،
اور ( تیمار داروں کی طرف سے ) کہا جائے گا کہ : ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا؟ ( ١٠ )
اور بیمار کے پاس والے بول اٹھیں گے ارے کوئی جھاڑو پھونک کرنے والا ہے۔ 10
And it is cried. who can charm?
اور پکارا جانے لگتا ہے کہ ارے کوئی جھاڑنے والا بھی ہے ۔
اور کہا جا رہا ہو کہ ( اِس وقت ) کون ہے جھاڑ پھونک سے علاج کرنے والا ( جس سے شفایابی کرائیں )