Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 35
سورة القيامة
ثُمَّ اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ؕ۳۵﴾
Then woe to you, and woe!
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لئے ۔
ثُمَّ اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ؕ۳۵﴾
Then woe to you, and woe!
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لئے ۔
Again, woe to you, then woe to you!
پھر خرابی تیری خرابی پر خرابی تیری
again, it is worthy of you, altogether worthy.
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے22 ۔
Again, woe Unto thee, woe!
پھر تیری کم بختی پر کم بختی آنے والی ہے ۔