Surat ud Dahar

Surah: 76

Verse: 1

سورة الدھر

ہَلۡ اَتٰی عَلَی الۡاِنۡسَانِ حِیۡنٌ مِّنَ الدَّہۡرِ لَمۡ یَکُنۡ شَیۡئًا مَّذۡکُوۡرًا ﴿۱﴾

Has there [not] come upon man a period of time when he was not a thing [even] mentioned?

یقیناً گزرا ہے انسان پرایک وقت زمانے میں جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہَلۡ
کیا
اَتٰی
آیا ہے
عَلَی الۡاِنۡسَانِ
انسان پر
حِیۡنٌ
ایک وقت
مِّنَ الدَّہۡرِ
زمانے میں سے
لَمۡ
کہ نہ
یَکُنۡ
تھا وہ
شَیۡئًا
کوئی چیز
مَّذۡکُوۡرًا
قابل ذکر
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہَلۡ
کیا
اَتٰی
آیاہے
عَلَی
اوپر
الۡاِنۡسَانِ
انسان کے
حِیۡنٌ
کوئی وقت
مِّنَ الدَّہۡرِ
زمانے میں سے
لَمۡ
نہ 
یَکُنۡ
وہ تھا
شَیۡئًا
کوئی چیز
مَّذۡکُوۡرًا
قابل ذکر
Translated by

Juna Garhi

Has there [not] come upon man a period of time when he was not a thing [even] mentioned?

یقیناً گزرا ہے انسان پرایک وقت زمانے میں جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا انسان پر لامتناہی زمانہ سے ایک وقت ایسا بھی آیا ہے جب کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاانسان پرزمانے میں سے کوئی وقت ایسابھی آیاہے جب وہ قابلِ ذکرچیزہی نہ تھا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

There has come upon man a period of time in which he was nothing worth mentioning.

کبھی گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں کہ نہ تھا وہ کوئی چیز

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا انسان پر اس زمانے میں ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے جبکہ وہ کوئی قابل ذکر شے نہ تھا ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Was there a period of time when man was not even worthy of a mention?

کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا1؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انسان پر کبھی ایسا وقت آیا ہے کہ نہیں جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں تھا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آدمی پر ایسا وقت بھی زمانے میں گذر چکا ہے جب وہ کوئی چیز نہ تھا کو ذکر کریں 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا انسان پر ایسا وقت نہیں آیا کہ جب وہ کوئی قابل ذکر چیز ہی نہ تھا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Surely there hath come upon man a space of time when he was not a thing worth mentioning.

بیشک انسان پر زمانہ میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز ہی نہ تھا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا گذرا ہے انسان پر کوئی وقت زمانے میں ایسا جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا؟

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق ( ہر ) انسان پر زمانے کا ایک ایسا وقت ( بھی ) آچکا ہے کہ وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک دور ایسا نہیں گزرا جب کہ اس کا کوئی نام (و نشان) بھی نہ تھا ؟

Translated by

Noor ul Amin

انسان پر ( لامتناہی ) زمانہ سے کبھی ایک وقت بھی ایسانہیں آیاجب وہ کوئی قابل ذکر چیز تھا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک آدمی پر ( ف۲ ) ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا ( ف۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بے شک انسان پر زمانے کا ایک ایسا وقت بھی گزر چکا ہے کہ وہ کوئی قابلِ ذِکر چیز ہی نہ تھا

Translated by

Hussain Najfi

بےشک انسان پر زمانہ میں ایک ایسا وقت گزر چکا ہے جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Has there not been over Man a long period of Time, when he was nothing - (not even) mentioned?

Translated by

Muhammad Sarwar

There was certainly a time when there was no mention of the human being.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Has there not been over man a period of time, when he was not a thing worth mentioning

Translated by

Muhammad Habib Shakir

There surely came over man a period of time when he was a thing not worth mentioning.

Translated by

William Pickthall

Hath there come upon man (ever) any period of time in which he was a thing unremembered?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या मनुष्य पर काल-खंड का ऐसा समय भी बीता है कि वह कोई ऐसी चीज़ न था जिस का उल्लेख किया जाता?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک انسان پر زمانہ میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے جس میں وہ کوئی چیز قابل تذکرہ نہ تھا (یعنی انسان نہ تھا بلکہ نطفہ تھا ) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انسان پر ایسا دور بھی گزرا ہے جب وہ قابل ذکر چیز نہ تھا ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جبکہ وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک انسان پر ایک ایسا وقت آچکا ہے جس میں وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کبھی گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں کہ نہ تھا وہ کوئی چیز جو زبان پر آتی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا زمانے میں انسان پر ایک ایسا وقت بھی گزرچکا ہے جبکہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا۔