Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 5
سورة المرسلات
فَالۡمُلۡقِیٰتِ ذِکۡرًا ۙ﴿۵﴾
And those [angels] who deliver a message
اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم ۔
فَالۡمُلۡقِیٰتِ ذِکۡرًا ۙ﴿۵﴾
And those [angels] who deliver a message
اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم ۔
then bring down the advice,
پھر فرشتوں کی جو اتار کر لائیں وحی
and then cast (Allah's) remembrance (in people's hearts),
پھر ﴿دلوں میں خدا کی﴾ یاد ڈالتی ہیں ،
پھر ان فرشتوں کی جو آسمان سے پیغمبروں پر وحی اتارتے ہیں 8
And those winds that bring down the remembrance.
پھر ان کی جو یاد (الہی) کا القاء کرتی رہتی ہیں