Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 50
سورة المرسلات
فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۰﴾٪ 22
Then in what statement after the Qur'an will they believe?
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟
فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۰﴾٪ 22
Then in what statement after the Qur'an will they believe?
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟
|
فَبِاَیِّ
تو ساتھ کس
|
حَدِیۡثٍۭ
بات کے
|
بَعۡدَہٗ
بعد اس کے
|
یُؤۡمِنُوۡنَ
وہ ایمان لائیں گے
|
|
فَبِاَیِّ
پھرکس
|
حَدِیۡثٍۭ
کلام پر
|
بَعۡدَہٗ
اس کے بعد
|
یُؤۡمِنُوۡنَ
وہ ایمان لائیں گے
|
Then in what statement after the Qur'an will they believe?
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟
پھر اس کلام (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے ؟
Now, in which discourse, after this, will they believe?
اب کس بات پر اس کے بعد یقین لائیں گے۔
In what discourse after this (Qur'an) will they, then, believe?
اب اس ﴿قرآن﴾ کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں27؟ ؏۲
تو اب قرآن کے بعد اس سے پڑھ کر) کونسا کلام ہے جس پر وہ ایمان لائیں گے 8
In what discourse, then, after it, will they believe?
) آخر یہ اس (قرآن) کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے ۔
تو آخر کس کلام پر ایمان لائیں گے یہ لوگ اس (قرآن حکیم کے) کلام (معجز نظام) کے بعد ؟
پھر اس کلام ( قرآن ) کے بعداور کو نساکلام ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے؟
تو پھر اس (قرآن بلیغ الالفاظ والانذار) کے بعد پھر کونسی بات پر ایمان لاویں گے۔ (3)
اب اس (قرآن) کے بعد اور کو کن سا کلام ایسا ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں ۔