Surat un Naba

Surah: 78

Verse: 19

سورة النبأ

وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ اَبۡوَابًا ﴿ۙ۱۹﴾

And the heaven is opened and will become gateways

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّفُتِحَتِ
اور کھول دیا جائے گا
السَّمَآءُ
آسمان
فَکَانَتۡ
تو وہ ہو جائے گا
اَبۡوَابًا
دروازے دروازے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّفُتِحَتِ
اور کھول دیا جائے گا
السَّمَآءُ
آسمان 
فَکَانَتۡ
تو وہ ہو جائے گا 
اَبۡوَابًا
دروازے دروازے
Translated by

Juna Garhi

And the heaven is opened and will become gateways

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے ہی دروازے ہوجائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورآسمان کھول دیاجائے گاتووہ دروازے دروازے ہوجائے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and the sky will be opened, so it will become as gates,

اور کھولا جائے آسمان تو ہوجائیں اس میں دروازے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے بن جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and when the sky shall be opened up and will become all doors;

اور آسمان کھول دیا جائے گا حتی کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس کے دروازے ہی دروازے بن جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور آسمان پھٹ جائیگا اس میں چھید چھید ہوجائیں گے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آسمان کھولا جائے گا تو دروازے بن جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس دن آسمان کو کھول دیا جائیے گا اور اس میں دروازے ہی دروازے بن جائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the heaven will have been opened, and it will have become doors.

اور آسمان کھل جائے گا سو اس میں دروازے ہی دروازے ہوجائیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور آسمان کھولا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہوجائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور آسمان کھول دیا جائے گا پس وہ دروازے دروازے ہوجائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور آسمان کھولا جائے گا تو اس میں دروازے ہوجائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کھول دیا جائے گا (اس بےشگاف) آسمان کو اس طور پر کہ یہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا

Translated by

Noor ul Amin

اورآسمان کھول دیاجائے گاتو اس میں کئی دروازے ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور آسمان کھولا جائے گا کہ دروازے ہوجائے گا ( ف۱۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آسمان ( کے طبقات ) پھاڑ دیئے جائیں گے تو ( پھٹنے کے باعث گویا ) وہ دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور آسمان کھول دیا جائے گا اور وہ دروازے ہی دروازے ہو جائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And the heavens shall be opened as if there were doors,

Translated by

Muhammad Sarwar

The heavens will have openings like doors.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the heaven shall be opened, and it will become as gates.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the heaven shall be opened so that it shall be all openings,

Translated by

William Pickthall

And the heaven is opened and becometh as gates,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और आकाश खोल दिया जाएगा तो द्वार ही द्वार हो जाएँगे;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آسمان کھل جاوے گا پھر اس میں دروازے ہی دروازے ہوجائیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور آسمان کھول دیا جائے گا۔ حتی کہ وہ دروازوں کی شکل اختیار کر جائے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور آسمان کھول دیا جائے گا ، حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور آسمان کھول دیا جائے گا۔ سو وہ دروازے ہی دروازے ہوجائے گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کھولا جائے آسمان تو ہوجائیں اس میں دروازے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہوجائیں گے یعنی پھٹ جائیگا۔