Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 17
سورة النازعات
اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۱۷﴾۫ ۖ
"Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed.
۔ ( کہ ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے ۔
اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۱۷﴾۫ ۖ
"Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed.
۔ ( کہ ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے ۔
اِذۡہَبۡ
جاؤ
|
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
طرف فرعون کے
|
اِنَّہٗ
بےشک وہ
|
طَغٰی
وہ سرکش ہو گیا ہے
|
اِذۡہَبۡ
جاؤ
|
اِلٰی
طرف
|
فِرۡعَوۡنَ
فرعون کی
|
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
|
طَغٰی
سرکش ہو گیا ہے
|
"Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed.
۔ ( کہ ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے ۔
|"Go to Fir&aun (the Pharaoh). Indeed, he has crossed all bounds (in making mischief).
جا فرعون کے پاس اس نے سر اٹھایا
and directed him: “Go to Pharaoh, he has rebelled,
کہ ” فرعون کے پاس جا ، وہ سرکش ہو گیا ہے ،
کہ : فرعون کے پاس چلے جاؤ ، اس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے ۔
تو (ان سے کہا گیا تھا کہ) تم فرعون کی طرف جائو کیونکہ وہ حد سے نکل گیا ہے
Saying:'go thou Unto Fir'awn; verily he hath waxen exorbitant.
کہ آپ فرعون کے پاس جائیں اس نے سرکشی اختیار کی ہے ۔