Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 20
سورة النازعات
فَاَرٰىہُ الۡاٰیَۃَ الۡکُبۡرٰی ﴿۲۰﴾۫ ۖ
And he showed him the greatest sign,
پس اسے بڑی نشانی دکھائی ۔
فَاَرٰىہُ الۡاٰیَۃَ الۡکُبۡرٰی ﴿۲۰﴾۫ ۖ
And he showed him the greatest sign,
پس اسے بڑی نشانی دکھائی ۔
فَاَرٰىہُ
چنانچہ اس نے دکھائی اس کو
|
الۡاٰیَۃَ
نشانی
|
الۡکُبۡرٰی
بہت بڑی
|
So he showed him the biggest sign.
پھر دکھلائی اس کو وہ بڑی نشانی
Then Moses (went to Pharaoh and) showed him the Great Sign;
پھر موسی ( علیہ السلام ) نے ﴿فرعون کے پاس جا کر﴾ اس کو بڑی نشانی9 دکھائی ،
موسیٰ (گیا اور جا کر فرعون کو سمجھایا موسیٰ نے اس کو بڑی نشانی بھی دکھلائی۔ 11 عصا یا یدبیضا۔ 12
Then he shewed him the great sign.
پھر ہم نے اسے بڑی نشانی دکھائی
پھر (فرعون کے پاس پہنچنے کے بعد) موسیٰ نے دکھائی اس کو (اپنی نبوت کی) وہ بڑی نشانی
تو تو یہ سن کر اس سے ڈرنے لگے پھر جب اس نے دلیل نبوت طلب کی تو اس کو بڑی نشانی (نبوت کی) دکھلائی۔