Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 4
سورة النازعات
فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿۴﴾
And those who race each other in a race
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿۴﴾
And those who race each other in a race
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
and vie with the others (in carrying out their Lord's behests);
پھر ﴿حکم بجا لانے میں ﴾ سبقت کرتے ہیں ،
پھر (ان فرشتوں کی قسم) جو دوڑ کر آگے نکلتے ہیں ( ہر حکم کو پورا کرتے ہیں)
And then they speed with foremost speed.
پھر تیزی سے دوڑنے والوں کی پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی ۔
پھر ان ( فرشتوں ) کی قسم جو ( حکم الٰہی کی تعمیل میں ) دوڑکرآگے نکل جانے کی کوشش کرتے ہیں