Surat un Naziaat

Surah: 79

Verse: 42

سورة النازعات

یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِ اَیَّانَ مُرۡسٰہَا ﴿ؕ۴۲﴾

They ask you, [O Muhammad], about the Hour: when is its arrival?

لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَسۡئَلُوۡنَکَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِ السَّاعَۃِ
قیامت کے بارے میں
اَیَّانَ
کب ہے
مُرۡسٰہَا
ٹھہرنا اس کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَسۡئَلُوۡنَکَ
وہ لوگ پوچھتے ہیں تم سے
عَنِ السَّاعَۃِ
قیامت کے بارے میں 
اَیَّانَ
کب ہو گا
مُرۡسٰہَا
اس کا وقوع 
Translated by

Juna Garhi

They ask you, [O Muhammad], about the Hour: when is its arrival?

لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اُس کاوقوع کب ہو گا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They ask you about the Hour (the Day of Judgment) as to when it will take place.

تجھ سے پوچھتے ہیں وہ گھڑی کب ہوگا قیام اس کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں قیامت کے بارے میں کہ وہ کب آکرٹھہرے گی ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They ask you about the Hour: “When will it be?”

یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ ” آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے22 گی؟ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ لوگ تم سے قیامت کی گھڑی کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کافر تجھ سے پوچھتے ہیں قیامت آخر کب 4 آئے گی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ سے قیامت کے بارے پوچھتے ہیں کہ کب واقع ہوگی ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They question thee of the Hour:'when will its arrival be?

یہ لوگ آپ سے قیامت کی بابت سوال کرتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ تم سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ وہ کب کھڑی ہوگی؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ! ) یہ ( کفار ) آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے پیغمبر ! لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب آئے گی ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پوچھتے ہیں یہ لوگ آپ سے (اے پیغمبر ! ) قیامت کے بارے میں (تعجب و انکار کے طور پر) کہ آخر کب آکر ٹھہرے گی وہ ؟

Translated by

Noor ul Amin

( کفار آپ سے ) قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ کب قائم ہوگی؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

۔ ( ٤۲ ) تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( کفّار ) آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

یہ لوگ آپ ( ص ) سے سوال کرتے ہیں کہ قیامت کب کھڑی ( برپا ) ہوگی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They ask thee about the Hour,-'When will be its appointed time?

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), they ask you, "When will the Hour of Doom come?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They ask you about the Hour when will be its appointed time

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They ask you about the hour, when it will come.

Translated by

William Pickthall

They ask thee of the Hour: when will it come to port?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे तुम से उस घड़ी के विषय में पूछते हैं कि वह कब आकर ठहरेगी?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ اس کا وقع کب ہوگا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ آخر قیامت کب آئے گی ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے گی ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ اس کا واقع ہونا کب ہوگا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تجھ سے پوچھتے ہیں وہ گھڑی کب ہوگا قیام اس کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ اس کا قیام دو قوع کب ہوگا۔