Surat ul Anfaal

Surah: 8

Verse: 20

سورة الأنفال

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ لَا تَوَلَّوۡا عَنۡہُ وَ اَنۡتُمۡ تَسۡمَعُوۡنَ ﴿ۚ ۖ۲۰﴾

O you who have believed, obey Allah and His Messenger and do not turn from him while you hear [his order].

اے ایمان والو! اللہ کا اور اس کے رسول کا کہنا مانو اور اس ( کا کہنا ماننے ) سے روگردانی مت کرو سنتے جانتے ہوئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوۡۤا
جو ایمان لائے ہو
اَطِیۡعُوا
اطاعت کرو
اللّٰہَ
اللہ کی
وَرَسُوۡلَہٗ
اور اس کے رسول کی
وَلَا
اور نہ
تَوَلَّوۡا
تم منہ پھیرو
عَنۡہُ
اس سے
وَاَنۡتُمۡ
جب کہ تم
تَسۡمَعُوۡنَ
تم سن رہے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے لوگو
الَّذِیۡنَ
جو
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لا ئے ہو
اَطِیۡعُوا
اطاعت کر و
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
وَرَسُوۡلَہٗ
اور اس کے رسول کی
وَلَا
اور نہ
تَوَلَّوۡا
تم منہ موڑو
عَنۡہُ
اُس سے
وَاَنۡتُمۡ
حا لانکہ تم
تَسۡمَعُوۡنَ
تم سنتے ہو
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, obey Allah and His Messenger and do not turn from him while you hear [his order].

اے ایمان والو! اللہ کا اور اس کے رسول کا کہنا مانو اور اس ( کا کہنا ماننے ) سے روگردانی مت کرو سنتے جانتے ہوئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور حکم سن لینے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے لوگو جوایمان لائے ہو! اﷲ تعالیٰ اوراس کے رسول کی اطاعت کرواوراس سے منہ نہ موڑو جب کہ تم سنتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 those who believe, obey Allah and His Messenger, and do not turn away from Him while you are listening.

اے ایمان والو حکم مانو اللہ کا اور اس کے رسول کا اور اس سے مت پھرو سن کر۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے اہل ایمان ! اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور اس سے منہ نہ موڑو جبکہ تم سن رہے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Believers! Obey Allah and His Messenger and do not turn away from him after you hear his command.

اے ایمان لانے والو ، اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور حکم سننے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کی تابع داری کرو ، اور اس ( تابع داری ) سے منہ نہ موڑو ، جبکہ تم ( اللہ اور رسول کے احکام ) سن رہے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مسلمانو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا کہا مانو اور رسول کا حکم سن کر اس سے منہ نہ پھیر 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے پیغمبر کی فرماں برداری کرو اور اس سے منہ نہ پھیرو اور تم سنتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور سن کر اس سے منہ نہ پھیرو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے ایمان والو! خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے روگردانی نہ کرو اور تم سنتے ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O Ye who believe! obey Allah and His apostle and turn not away therefrom while ye hearken.

اے ایمان والو اطاعت کرتے رہو اللہ اور اس کے رسول کی اور اس سے روگردانی نہ کرو درآنحالیکہ تم سن رہے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اس سے روگردانی نہ کرو ، جبکہ تم سُن رہے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! اﷲ ( تعالیٰ ) اور ان کے رسول ( ﷺ ) کی اطاعت کرو اور اس سے منہ مت پھیرو جبکہ تم سنتے ( بھی ) ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے مت پھرو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو حکم مانو تم اللہ کا اور اس کے رسول کا اور تم روگردانی مت کرو اس سے، درآنحالیکہ تم خود سنتے ہو (اس کے اوامر وارشادات کو)

Translated by

Noor ul Amin

اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور رسول کے حکم کو سن لینے کے بعداس سے سرتابی نہ کرو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو ( ف۳٤ ) اور سن سنا کہ اسے نہ پھرو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! تم اللہ کی اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اطاعت کرو اور اس سے روگردانی مت کرو حالانکہ تم سن رہے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو ۔ اور اس سے روگردانی نہ کرو حالانکہ تم ( آوازِ حق ) سن رہے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! Obey Allah and His Messenger, and turn not away from him when ye hear (him speak).

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, obey God and His Messengers and do not turn away from Him when you hear (His commands).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! Obey Allah and His Messenger, and turn not away from him while you are hearing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! obey Allah and His Apostle and do not turn back from Him while you hear.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! Obey Allah and His messenger, and turn not away from him when ye hear (him speak).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ ईमान वालो! अल्लाह और उसके रसूल की इताअत करो और उससे मुँह न मोड़ो हालाँकि तुम सुन रहे हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو اللہ تعالیٰ کا کہنا مانو اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اور اس (کہنا ماننے) سے روگردانی مت کرو اور تم (اعتقاد سے) سن تو لیتے ہی ہو۔ (20)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اس سے منہ نہ پھیرو جب کہ تم سن رہے ہو۔ (٢٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ اور رسول کے رسول کی اطاعت کرو اور حکم سننے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والو ! اللہ کی اور اس کے رسول کی فرمانبر داری کرو، اور اس سے رو گردانی نہ کرو حالانکہ تم سنتے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے ایمان والو ! حکم مانو اللہ کا اور اس کے رسول کا اور اس سے مت پھرو سن کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان والو اللہ کا اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اس حکم ماننے سے روگردانی نہ کرو حالانکہ تم سنتے ہو۔