| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلصَّآخَّۃُ یہ صَخَّ یَصِخُّ صَخًّ فَھُوَ صَا خٌّ سے اسم ہے جس کے معنی کسی ذی نطق کی آواز کی سختی اور کر خت پن کے ہیں ۔ اور آیت کریمہ : (فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ) (۸۰۔۳۳) تو جب (قیا مت کا ) غل مچے گا ۔ میں صَآ خَّۃٌ سے مرا د قیا مت ہے جس کی طرف کہ آ یت کریمہ : (یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ ) (۲۰۔۱۰۲) میں اشا رہ پا یا جا تا ہے اور اسی سے اَصَا خَ یُصِیخُ مقلو ب ہے جس کے معنی آ وا ز کی سختی سے کسی کو بہرہ کر دینا کے ہیں ۔
Surah:80Verse:33 |
کان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز
the Deafening Blast
|