Surat ul Infitaar

Surah: 82

Verse: 7

سورة الإنفطار

الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾

Who created you, proportioned you, and balanced you?

جس ( رب نے ) تجھے پیدا کیا ، پھر ٹھیک ٹھاک کیا پھر ( درست اور ) برابر بنایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡ
وہ جس نے
خَلَقَکَ
پیدا کیا تجھے
فَسَوّٰىکَ
پھر اس نے درست کیا تجھے
فَعَدَلَکَ
پھر اس نے برابر کیا تجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡ
وہ جس نے 
خَلَقَکَ
پیدا کیا تجھے 
فَسَوّٰىکَ
پھر درست بنایا تجھے 
فَعَدَلَکَ
پھر برابر کیا تجھے
Translated by

Juna Garhi

Who created you, proportioned you, and balanced you?

جس ( رب نے ) تجھے پیدا کیا ، پھر ٹھیک ٹھاک کیا پھر ( درست اور ) برابر بنایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس نے تجھے پیدا کیا، پھر درست کیا پھر متوازن بنایا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس نے تجھے پیداکیا۔پھرتجھے درست بنایا،پھرتجھے برابرکیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who created you, then perfected you, then brought you in due proportion?

جس نے تجھ کو بنایا پھر تجھ کو ٹھیک کیا پھر تجھ کو برابر کیا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس نے تمہیں تخلیق کیا پھر تمہارے نوک پلک سنوارے پھر تمہارے اندر اعتدال پیدا کیا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Who created you, shaped you, and made you well-proportioned,

جس نے تجھے پیدا کیا ، تجھے نک سک سے درست کیا ، تجھے متناسب بنایا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک ٹھیک بنایا ، پھر تیرے اندر اعتدال پیدا کیا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور بنایا بھی تو ٹھیک طور 5 سے سب اعضا درست کئے اور خوبصورتی کے ساتھ بنایا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس نے تجھے پیدا کیا پھر (تیرے اعضا کو) درست کیا پھر سب اعضاء وجوارح کو موزوں رکھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس نے تجھے پیدا کیا۔ پھر تجھے ہر طرح درست کیا۔ پھر (تمام اعضاء میں) ایک کا خاص اعتدال و تو ازن رکھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who created thee, then moulded thee, then proportioned thee?

(وہ پروردگار) جس نے تجھے پید ا کیا پھر تجھے درست کیا پھر تجھے اعتدال پر بنایا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس نے تیرا خاکہ بنایا ، پھر تیرے نوک پلک سنوارے اور تجھے بالکل موزوں کیا؟

Translated by

Mufti Naeem

جس نے تجھے پیدا فرمایا پس تجھے ( اعضا کے اعتبار سے ) درست کردیا اور تیرے قد کو معتدل بنایا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہی تو ہے جس نے تمہیں بنایا اور تیرے اعضاء کو ٹھیک کیا اور تیرے بد ن کو مناسب رکھا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا

Translated by

Noor ul Amin

جس نے تجھے پیدا کیا پھر درست کیا پھر متوازن ( انسان ) بنایا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۷ ) جس نے تجھے پیدا کیا ( ف۷ ) پھر ٹھیک بنایا ( ف۸ ) پھر ہموار فرمایا ( ف۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جس نے ( رحم مادر کے اندر ایک نطفہ میں سے ) تجھے پیدا کیا ، پھر اس نے تجھے ( اعضا سازی کے لئے ابتداءً ) درست اور سیدھا کیا ، پھر وہ تیری ساخت میں متناسب تبدیلی لایا

Translated by

Hussain Najfi

جس نے تجھے پیدا کیا پھر ( تیرے اعضاء کو ) درست بنایا ( اور ) پھر تجھے متناسب بنایا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Him Who created thee. Fashioned thee in due proportion, and gave thee a just bias;

Translated by

Muhammad Sarwar

Who created you proportionately and fashioned you

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Who created you, fashioned you perfectly, and gave you due proportion.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Who created you, then made you complete, then made you symmetrical?

Translated by

William Pickthall

Who created thee, then fashioned, then proportioned thee?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस ने तेरा प्रारूप बनाया, फिर नख-शिख से तुझे दुरुस्त किया और तुझे संतुलन प्रदान किया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس نے تجھ کو (انسان) بنایا پھر تیرے اعضا کو درست کیا پھر تجھ کو (مناسب) اعتدال پر بنایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے ٹھیک ٹھاک کیا اور تجھے متوازن بنایا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس نے تجھے پیدا کیا ، تجھے تک سک سے درست کیا ، تجھے متناسب بنایا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس نے تجھے پیدا فرمایا سو تیرے اعضا درست بنائے پھر تجھے اعتدال پر رکھا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس نے تجھ کو بنایا پھر تجھ کو ٹھیک کیا پھر تجھ کو برابر کیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہرب جس نے تجھ کو بنایا پھر تجھ کو درست کیا اور تیری بناوٹ میں ایک خاص تناسب و اعتدال رکھا۔