Surat ul Mutafifeen

Surah: 83

Verse: 13

سورة المطففين

اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ؕ۱۳﴾

When Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."

جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذَا
جب
تُتۡلٰی
پڑھی جاتی ہیں
عَلَیۡہِ
اس پر
اٰیٰتُنَا
آیات ہماری
قَالَ
وہ کہتا ہے
اَسَاطِیۡرُ
کہانیاں ہیں
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلوں کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذَا
جب
تُتۡلٰی
پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
عَلَیۡہِ
اس پر
اٰیٰتُنَا
ہماری آیا ت
قَالَ
کہتا ہے
اَسَاطِیۡرُ
کہانیاں ہیں 
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلے لوگوں کی 
Translated by

Juna Garhi

When Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."

جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ : یہ تو پہلے لوگوں کی داستانیں ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب اُس کوہماری آیات پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے: ’’یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں ۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

When Our verses are recited to him, he says, |" (These are) tales of the ancients.|"

جب سنائے اس کو ہماری آیتیں کہے نقلیں ہیں پہلوں کی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جب اسے پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ہماری آیات تو کہتا ہے کہ یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who, when Our verses are recited to him, says: “Mere tales of olden times!”

اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں6 تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اسے جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہوں تو وہ کہتا ہو کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کے افسانے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب اس کو ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جب اس کے سامنے ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو گزرے ہوئے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when Our revelations are rehearsed Unto him, she saith:'fables of the ancients!

(اور) جب اسے ہماری آیتیں سنائی جاتی ہوں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلوں کے خرافات ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہا ہے کہ یہ تو اگلوں کے فسانے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جب اس پر ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں ( تو ) وہ کہتا ہے: ( یہ ) پہلے والوں کے قصے کہانیاں ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جب اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ہماری (صاف وصریح) آیتیں تو کہتا ہے کہ یہ تو کہانیاں ہیں پہلے لوگوں کی

Translated by

Noor ul Amin

اور جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں توکہتا ہے کہ یہ توپہلے لوگوں کے قصے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۳ ) جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہے ( ف۱۱ ) اگلوں کی کہانیاں ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جب اس پر ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ( یا سمجھتا ) ہے کہ ( یہ تو ) اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

کہ جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو پہلے زمانے والوں کے افسانے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When Our Signs are rehearsed to him, he says, "Tales of the ancients!"

Translated by

Muhammad Sarwar

who, when listening to Our revelations, say, "These are only ancient legends".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

When Our Ayat are recited to him, he says: "Tales of the ancients!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When Our communications are recited to him, he says: Stories of those of yore.

Translated by

William Pickthall

Who, when thou readest unto him Our revelations, saith: (Mere) fables of the men of old.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जब हमारी आयतें उसे सुनाई जाती हैं तो कहता है, "ये तो पहले की कहानियाँ हैं।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور) جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاویں تو یوں کہہ دیتا ہے ہو کہ بےسند باتیں ہیں اگلوں سے منقول چلی آتی ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب اسے ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے۔ یہ تو پہلے وقتوں کی کہانیاں ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے ، یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جائیں تو یوں کہہ دیتا ہو کہ یہ سب بےسند باتیں اگلوں سے منقول چلی آتی ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب سنائے اس کو ہماری آیتیں کہے نقلیں ہیں پہلوں کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جب اس کے روبرو ہماری آیتیں تلاوت کی جائیں تو کہنے لگے یہ اگلے لوگوں کی بےسروپا کہانیاں ہیں۔