Surat ul Mutafifeen

Surah: 83

Verse: 14

سورة المطففين

کَلَّا بَلۡ ٜ رَانَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

No! Rather, the stain has covered their hearts of that which they were earning.

یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی وجہ سے زنگ ( چڑھ گیا ) ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَلَّا
ہرگز نہیں
بَلۡ
بلکہ
رَانَ
زنگ چڑھ گیا ہے
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
ان کے دلوں پر
مَّا
اس کا جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یَکۡسِبُوۡنَ
وہ کمائی کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَلَّا
ہرگزنہیں !
بَلۡ
بلکہ 
رَانَ
زنگ لگا دیا ہے 
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
ان کے دلوں پر
مَّا
جو 
کَانُوۡا
تھےوہ
یَکۡسِبُوۡنَ
کماتے 
Translated by

Juna Garhi

No! Rather, the stain has covered their hearts of that which they were earning.

یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی وجہ سے زنگ ( چڑھ گیا ) ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہر گز یہ بات نہیں بلکہ ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ لگ گیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہرگزنہیں!بلکہ اُن کے دلوں پراُن اعمال نے زنگ لگا دیاہے جووہ کماتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

No! But that which they used to commit has covered their hearts with rust.

کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے ان کے دلوں پر جو وہ کماتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نہیں ! بلکہ (اصل صورت حال یہ ہے کہ) ان کے دلوں پر زنگ آگیا ہے ان کے اعمال کی وجہ سے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No indeed! The truth is that their hearts have become rusted on account of their evil deeds.

ہرگز نہیں ، بلکہ دراصل ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے7 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہرگز نہیں ! بلکہ جو عمل یہ کرتے رہے ہیں اس نے ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک بات یہ ہے کہ ان کے دلوں پر انکے برے کاموں کا زنگ بیٹھ گیا ہے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

دیکھو ! بلکہ ان کے کردار کا زنگ ان کے دلوں پر بیٹھ گیا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی وجہ سے زنگ چڑھ گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By no means!' Aye! encrusted upon their hearts is that which they have been earning.

ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزاء وسزا نہ ہو) اصل یہ ہے کہ ان کے دلوں پر ان کے کرتوتوں کا زنگ بیٹھ گیا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہرگز ( ایسا ) نہیں ( ہے ہاں ) بلکہ ان کے ( برے ) کاموں کی وجہ سے ان کے دلوں پر ( گناہوں کا ) زنگ ( چڑھ گیا ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

دیکھو یہ جو اعمال بد کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہرگز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ ان لوگوں کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے ان کی اپنی اس کمائی نے جو یہ کرتے رہے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

ہرگزیہ بات نہیں بلکہ ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کازنگ لگ گیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱٤ ) کوئی نہیں ( ف۱۲ ) بلکہ ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے ان کی کمائیوں نے ( ف۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ایسا ) ہرگز نہیں بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ ) ان کے دلوں پر ان اَعمالِ ( بد ) کا زنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کمایا کرتے تھے ( اس لیے آیتیں ان کے دل پر اثر نہیں کرتیں )

Translated by

Hussain Najfi

ہرگز نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زَنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

By no means! but on their hearts is the stain of the (ill) which they do!

Translated by

Muhammad Sarwar

They will never have faith. In fact, their hearts are stained from their deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! But on their hearts is the Ran (covering) which they used to earn.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay! rather, what they used to do has become like rust upon their hearts.

Translated by

William Pickthall

Nay, but that which they have earned is rust upon their hearts.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कुछ नहीं, बल्कि जो कुछ वे कमाते रहे हैं वह उन के दिलों पर चढ़ गया है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہرگز ایسا نہیں بلکہ (اصل وجہ ان کی تکذیب کی یہ ہے کہ) انکے دلوں پر ان کے اعمال (بد) کا زنگ بیٹھ گیا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ایسا ہرگز نہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کے دلوں پر ان کے گناہوں کا زنگ چڑھ گیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہرگز نہیں ، بلکہ دراصل ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہرگز ایسا نہیں، بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ بیٹھ گیا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے ان کے دلوں پر جو وہ کماتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہرگز ایسا نہیں ہے بلکہ ان کے قلوب پر ان کے اعمال کا جو یہ کیا کرتے تھے زنگ بیٹھ گیا ہے۔