Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 19
سورة الانشقاق
لَتَرۡکَبُنَّ طَبَقًا عَنۡ طَبَقٍ ﴿ؕ۱۹﴾
[That] you will surely experience state after state.
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچوگے ۔
لَتَرۡکَبُنَّ طَبَقًا عَنۡ طَبَقٍ ﴿ؕ۱۹﴾
[That] you will surely experience state after state.
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچوگے ۔
|
لَتَرۡکَبُنَّ
البتہ تم ضرور چڑھتے جاؤ گے
|
طَبَقًا
ایک درجہ کو
|
عَنۡ طَبَقٍ
دوسرے درجے سے
|
|
لَتَرۡکَبُنَّ
تم لازما سوار ہوگے
|
طَبَقًا
ایک حالت کے بعد
|
عَنۡ طَبَقٍ
دوسری حالت میں
|
[That] you will surely experience state after state.
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچوگے ۔
you shall certainly ascend from stage to stage.
کہ تم کو چڑھنا ہے سیڑھی پر سیڑھی
you shall proceed onwards from stage to stage.
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے11 ۔
کہ تم سب ایک منزل سے دوسری منزل کی طرف چڑھتے جاؤ گے ۔ ( ٧ )
Surely ye shall ride layer upon layer.
کہ تم کو ضرور ایک حالت کے بعد دوسری حالت پر پہنچنا ہے ۔
تم لوگوں کو ضرور بالضرور (اور درجہ بدرجہ) ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف بڑھتے اور چڑھتے چلے جانا ہے
تمہیں یونہی ( تدریجاً ) زینہ بہ زینہ چڑھنا ہے ( اور ایک ایک منزل طے کرنی ہے ) ۔
کہ تم لوگوں کو ضرور ایک حالت کے بعد دوسری حالت کو پہنچنا ہے۔ (5)
تمہیں ہر صورت درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف جانا ہے
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک مشکل حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے ۔