Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 2
سورة الانشقاق
وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ۙ﴿۲﴾
And has responded to its Lord and was obligated [to do so]
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اوراسی کے لائق وہ ہے ۔
وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ۙ﴿۲﴾
And has responded to its Lord and was obligated [to do so]
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اوراسی کے لائق وہ ہے ۔
|
وَاَذِنَتۡ
اور وہ کان لگائے ہوئے ہے
|
لِرَبِّہَا
اپنے رب کے لئے
|
وَحُقَّتۡ
اور وہ حق دیا گیا ہے
|
|
وَاَذِنَتۡ
اور کان لگائے گا
|
لِرَبِّہَا
اپنے رب کے لیے
|
وَحُقَّتۡ
اور اس کا حق ہے
|
And has responded to its Lord and was obligated [to do so]
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اوراسی کے لائق وہ ہے ۔
and will listen to (the command of) its Lord, and it ought to,
اور سن لے حکم اپنے رب کا اور وہ آسمان اسی لائق ہے
and hearkens to the command of its Lord, doing what it should;
اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے1 گا اور اس کے لیے حق یہی ہے ﴿کہ اپنے رب کا حکم مانے﴾ ۔
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گا ، اور اس پر لازم ہےکہ یہی کرے ۔
اور اپنے رب کے حکم کان لگائے گا ( اطاعت کرے گا) اور وہ اسی لائق ہے کہ اپنے پروردگار کا کہا مانے۔
اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
And it hearkeneth to its Lord, and is duteous,
اور اپنے پروردگار کا حکم سن لے ۔ اور وہ اسی لائق ہے
اور اپنے رب کا حکمِ ( اِنشقاق ) بجا لائیں گے اور ( یہی تعمیلِ اَمر ) اُس کے لائق ہے
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن لے گا ( اور اس کی تعمیل کرے گا ) اور اس پر لازم بھی یہی ہے ۔
And hearkens to (the Command of) its Lord, and it must needs (do so);-
in obedience to the commands of their Lord which are incumbent on them,
(تاکہ اس میں سے غمام اور ملائکہ کا نزول ہو) اور اپنے رب کا حکم سن لے گا۔ (7)
اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اس کے لئے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کے حکم مانے) ۔