Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 20
سورة الانشقاق
فَمَا لَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
So what is [the matter] with them [that] they do not believe,
انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے ۔
فَمَا لَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
So what is [the matter] with them [that] they do not believe,
انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے ۔
So what is [the matter] with them [that] they do not believe,
انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے ۔
So, what has happened to them that they do not believe
پھر کیا ہوا ہے ان کو جو یقین نہیں لاتے
So, what is the matter with them that they do not believe,
پھر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
ان کو ہوا ہے جو قرآن یا پیغمبر یا قیامت پر ایمان نہیں التے
What aileth them then, that they believe not,
سو انہیں کیا ہوا کہ ایمان نہیں لاتے
تو انہیں کیا ہو گیا ہے کہ ( قرآنی پیشین گوئی کی صداقت دیکھ کر بھی ) ایمان نہیں لاتے
سو (باوجود ان مقتضیات خوف اور ایمان کے اجتماع کے) ان لوگوں کو کیا ہوا کہ ایمان نہیں لاتے۔