Surat ul Inshiqaaq
Surah: 84
Verse: 22
سورة الانشقاق
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۲۲﴾۫ ۖ
But those who have disbelieved deny,
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں ۔
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۲۲﴾۫ ۖ
But those who have disbelieved deny,
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں ۔
بَلِ
بلکہ
|
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جنہوں نے
|
کَفَرُوۡا
کفر کیا
|
یُکَذِّبُوۡنَ
وہ جھٹلاتے ہیں
|
بَلِ
بلکہ
|
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ
|
کَفَرُوۡا
جن لوگوں نے کفر کیا ہے
|
یُکَذِّبُوۡنَ
جھٹلاتے ہیں
|
But those who have disbelieved deny,
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں ۔
Rather, those who disbelieve deny (the truth).
اور یہ کہ منکر جھٹلاتے ہیں
Instead, the unbelievers reject it, calling it a lie.
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں ،