Surat ul Burooj
Surah: 85
Verse: 21
سورة البروج
بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ﴿ۙ۲۱﴾
But this is an honored Qur'an
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان والا ۔
بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ﴿ۙ۲۱﴾
But this is an honored Qur'an
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان والا ۔
The reality is that it is the glorious Qur&an,
کوئی نہیں یہ قرآن ہے بڑی شان کا
Nay; but this is a glorious Qur'an,
﴿ان کے جھٹلانے سے اس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا﴾ بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے ،
۔ ( ان کے جھٹلانے سے قرآن پر کوئی اثر نہیں پڑتا ) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے ۔
ان کے جھٹلانے سے کیا ہوتا ہے یہ قرآن (کچھ معمولی کلام نہیں 7 ہے) بلکہ بڑی بزرگی والا ہے
Aye! it is a Recitation glorious,
اصل یہ ہے کہ یہ بزرگی والا قرآن ہے
(اور یہ کوئی جھٹلانے کی چیز نہیں) بلکہ یہ تو ایک بڑا ہی عظمت والا قرآن ہے
(قرآن ایسی چیز نہیں جو جھٹلانے کے قابل ہو) بلکہ وہ ایک با عظمت قرآن ہے۔
(ان جھٹلانے سے اس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے