Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 7
سورة الطارق
یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾
Emerging from between the backbone and the ribs.
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے ۔
یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾
Emerging from between the backbone and the ribs.
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے ۔
یَّخۡرُجُ
جو نکلتا ہے
|
مِنۡۢ بَیۡنِ
درمیان سے
|
الصُّلۡبِ
پیٹھ
|
وَالتَّرَآئِبِ
اور سینے کی ہڈیوں کے
|
یَّخۡرُجُ
وہ نکلتا ہے
|
مِنۡۢ بَیۡنِ
درمیان سے
|
الصُّلۡبِ
پیٹھ
|
وَالتَّرَآئِبِ
اور سینے کی ہڈیوں کے
|
Emerging from between the backbone and the ribs.
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے ۔
that comes out from between the loins and the chest-bones.
جو نکلتا ہے پیٹھ کے بیچ سے اور چھاتی کے بیچ سے
emanating from between the loins and the ribs.
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے3 ۔
That issueth from between the loins and the breast-bones.
جو پشت اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
جو پیٹھ اور کولہے کی ہڈیوں کے درمیان ( پیڑو کے حلقہ میں ) سے گزر کر باہر نکلتا ہے
جو پشت اور سینہ (یعنی تمام بدن) کے درمیان سے نکلتا ہے (3) (سو اس سے ثابت ہوا کہ) ۔