Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 21
سورة الفجر
کَلَّاۤ اِذَا دُکَّتِ الۡاَرۡضُ دَکًّا دَکًّا ﴿ۙ۲۱﴾
No! When the earth has been leveled - pounded and crushed -
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی ۔
کَلَّاۤ اِذَا دُکَّتِ الۡاَرۡضُ دَکًّا دَکًّا ﴿ۙ۲۱﴾
No! When the earth has been leveled - pounded and crushed -
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی ۔
|
کَلَّاۤ
ہر گز نہیں
|
اِذَا
جب
|
دُکَّتِ
ریزہ ریزہ کر دی جائے گی
|
الۡاَرۡضُ
زمین
|
دَکًّادَکًّا
خوب ریزہ ریزہ کرنا
|
|
کَلَّاۤ
ہرگز نہیں !
|
اِذَا
جب
|
دُکَّتِ
ریزہ ریزہ کر دی جائے گی
|
الۡاَرۡضُ
زمین
|
دَکًّادَکًّا
کوٹ کوٹ کر
|
No! When the earth has been leveled - pounded and crushed -
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی ۔
No! When the earth will be crushed thoroughly to be turned into bits,
کوئی نہیں جب پست کردی جائے زمین کوٹ کوٹ کر
But no; when the earth is ground to powder,
ہرگز نہیں15 ، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی ،
ہرگز ایسا نہیں چاہیے ۔ جب زمین کو کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا ۔
دیکھو ایسا نہیں کرنا چاہیے جب زمین مارے دھکوں کے چکنا چور ہوجائے۔ 5
ہرگز ایسا نہیں ہے۔ جب زمین خوب کوٹ کوٹ کر برابر کردی جائے گی
By no means! when the earth shall be ground with grinding, grinding,
یہ بات ہرگز نہیں (کہ عذاب نہ ہوگا) جس وقت زمین کو توڑ توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا
ہرگز نہیں! ( اس وقت کو یاد رکھیں ) جب زمین کوٹ کوٹ کر بابر کردی جائے گی ۔
ہرگز ایسا نہیں (جیسا تم سمجھتے ہو) جس وقت زمین کو توڑ توڑ کر (اور) پرزہ پرزہ کردیا جائے گا۔
ہرگز نہیں ، جب زمین پے درپے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنادی جائے گی ،
ہرگز ایسا نہیں، جب زمین کو پوری طرح چورا چورا کردیا جائے گا،