Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 4
سورة الفجر
وَ الَّیۡلِ اِذَا یَسۡرِ ۚ﴿۴﴾
And [by] the night when it passes,
اوررات کی جب وہ چلنے لگے ۔
وَ الَّیۡلِ اِذَا یَسۡرِ ۚ﴿۴﴾
And [by] the night when it passes,
اوررات کی جب وہ چلنے لگے ۔
and by the night when it moves away,
اور اس رات کی جب رات کو چلے
and by the night when it departs.
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو ۔
اور رات کی جب وہ چل کھڑی ہو ۔ ( ٣ ) ( کہ آخرت میں جزا و سزا ضرور ہوگی )
اور رات کی قسم جب گزر چلے ( مراد ہر شب ہے یا بطورِ خاص شبِ مزدلفہ یا شبِ قدر )
and by the night when it moves on towards daybreak (reward and retribution in the next life is an absolute reality).