Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 8
سورة الفجر
الَّتِیۡ لَمۡ یُخۡلَقۡ مِثۡلُہَا فِی الۡبِلَادِ ۪ۙ﴿۸﴾
The likes of whom had never been created in the land?
جس کی مانند ( کوئی قوم ) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی ۔
الَّتِیۡ لَمۡ یُخۡلَقۡ مِثۡلُہَا فِی الۡبِلَادِ ۪ۙ﴿۸﴾
The likes of whom had never been created in the land?
جس کی مانند ( کوئی قوم ) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی ۔
الَّتِیۡ
وہ جو
|
لَمۡ
نہیں
|
یُخۡلَقۡ
پیدا کیا گیا
|
مِثۡلُہَا
ان جیسا
|
فِی الۡبِلَادِ
شہروں میں
|
الَّتِیۡ
وہ جو
|
لَمۡ
نہیں
|
یُخۡلَقۡ
پیدا کیا گیا
|
مِثۡلُہَا
ان جیسا
|
فِی الۡبِلَادِ
شہروں میں
|
The likes of whom had never been created in the land?
جس کی مانند ( کوئی قوم ) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی ۔
the like of whom were never created in the lands,
کہ بنی نہیں ویسی سارے شہروں میں
the like of whom no nation was ever created in the lands of the world?
جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی4؟
جس کے برابر دنیا کے ملکوں میں کوئی اور قوم پیدا نہیں کی گئی ؟
The like of which was not built in the cities,
جس کا مثل شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا ۔
اور جن کی برابر (زورو قوت میں دنیا بھر کے) شہروں میں کوئی شخص نہیں پیدا نہیں کیا گیا۔ (1)
جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی ؟