Surat ul Balad
Surah: 90
Verse: 4
سورة البلد
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
We have certainly created man into hardship.
یقیناً ہم نے انسان کو ( بڑی ) مشقت میں پیدا کیا ہے ۔
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
We have certainly created man into hardship.
یقیناً ہم نے انسان کو ( بڑی ) مشقت میں پیدا کیا ہے ۔
|
لَقَدۡ
البتہ تحقیق
|
خَلَقۡنَا
پیدا کیا ہم نے
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
فِیۡ کَبَدٍ
مشقت میں
|
|
لَقَدۡ
بلاشبہ یقیناً
|
خَلَقۡنَا
پیدا کیا ہم نے
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
فِیۡ کَبَدٍ
بڑی مشقت میں
|
We have certainly created man into hardship.
یقیناً ہم نے انسان کو ( بڑی ) مشقت میں پیدا کیا ہے ۔
Indeed We have created man (to live) in hard struggle.
تحقیق ہم نے بنایا آدمی کو محنت میں
Verily We have created man into toil and hardship.
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے5 ۔
ہم بیشک ہم نے آدمی کو ایسا بنایا ہے کہ سدا رنج اور مصیبت میں رہے) 14
کہ بلا شبہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
Assuredly We have created man in trouble.
کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت کے لئے پیدا کیا ہے ۔
that We have created the human being to face a great deal of hardship.
निस्संदेह हम ने मनुष्य को पूर्ण मशक़्क़त (अनुकूलता और सन्तुलन) के साथ पैदा किया
یہ واقعی بات ہے کہ ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا فرمایا،