Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 10
سورة الليل
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی ﴿ؕ۱۰﴾
We will ease him toward difficulty.
تو ہم بھی اس کی تنگی و مشکل کے سامان میسر کر دیں گے ۔
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی ﴿ؕ۱۰﴾
We will ease him toward difficulty.
تو ہم بھی اس کی تنگی و مشکل کے سامان میسر کر دیں گے ۔
|
فَسَنُیَسِّرُہٗ
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اسے
|
لِلۡعُسۡرٰی
مشکل(راستے)کی
|
|
فَسَنُیَسِّرُہٗ
تو جلد ہی ہم اس کو سہولت دیں گے
|
لِلۡعُسۡرٰی
مشکل راستے کے لیے
|
We will ease him toward difficulty.
تو ہم بھی اس کی تنگی و مشکل کے سامان میسر کر دیں گے ۔
for him We will facilitate the way to extreme distress.
سو اس کو ہم سہج سہج پہنچا دیں گے سختی میں
We shall facilitate for him the way to Hardship,
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں5 گے ۔
تو ہم اس کو تکلیف کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے ۔ ( ٤ )
تو ہم اس کو ایسا سامان دیدیں گے جو اس کو تکلیف دینے والا ہوگا
Unto him therefore We shall Indeed make easy the path to hardship.
سو ہم اس کے لئے مصیبت کی چیز آسان کردیں گے ۔
تو ہم عنقریب اسے سختی ( یعنی عذاب کی طرف بڑھنے ) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے ( تاکہ وہ تیزی سے مستحقِ عذاب ٹھہرے )
हम उसे सहज ढंग से उस चीज़ का पात्र बना देंगे, जो कठिन चीज़ (कष्ट-साध्य) है
تو ہم اس کے لیے مصیبت والی خصلت اختیار کرنا آسان کردیں گے