Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 14
سورة الليل
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
So I have warned you of a Fire which is blazing.
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے ۔
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
So I have warned you of a Fire which is blazing.
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے ۔
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ
تو ڈرا دیا میں نے تمہیں
|
نَارًا
ایک آگ سے
|
تَلَظّٰی
جو بھڑکتی ہے
|
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ
پس میں نے ڈرا دیا تمہیں
|
نَارًا
آگ سے
|
تَلَظّٰی
جو شعلے مارتی ہے
|
So I have warned you of a Fire which is blazing.
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے ۔
So I have warned you of a blazing fire.
سو میں نے سنا دی تم کو خبر ایک بھڑکتی ہوئی آگ کی
I have now warned you of a Blazing Fire,
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے ۔
لہذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کردیا ہے ۔
Wherefore have warned you of Fire flaming,
تو میں تو تم لوگوں کو ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرا چکا ہوں
سو میں نے خبردار کردیا ہے تم سب کو (اے لوگو ! دوزخ کی اس) دہکتی بھڑکتی ہولناک آگ سے
(آگے بطور تو ضیح کے ارشاد ہے کہ) تو میں تم کو ایک بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرا چکا ہوں۔ (7)