Surat us Sharah
Surah: 94
Verse: 2
سورة الشرح
وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾
And We removed from you your burden
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا ۔
وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾
And We removed from you your burden
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا ۔
And We removed from you your burden
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا ۔
And We removed from you your burden
اور اتار رکھا ہم نے تجھ پر سے بوجھ
اور ہم نے اتار نہیں دیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وہ بوجھ ؟
and relieve you of the burden
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
And We have taken off from thee thy burthen,
اور ہم نے آپ پر سے وہ آپ کا بوجھ اتار دیا
اور کیا ہم نے اتار نہیں دیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وہ بھاری بوجھ ؟