Surat ul Qadar
Surah: 97
Verse: 2
سورة القدر
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
And what can make you know what is the Night of Decree?
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
And what can make you know what is the Night of Decree?
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
وَمَاۤ
اور کیا چیز
|
اَدۡرٰىکَ
بتائے آپ کو
|
مَا
کیا ہے
|
لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ
لیلۃ القدر
|
وَمَاۤ
اور کس چیز نے
|
اَدۡرٰىکَ
تمہیں معلوم کر وایا
|
مَا
کیا ہے
|
لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ
لیلۃ القدر
|
And what can make you know what is the Night of Decree?
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
[ 1] And what may let you know what the Night of Qadr is?
اور تو نے کیا سمجھا کہ کیا ہے شب قدر
And what do you know what the Night of Power is?
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے ؟
And what shall make thee know that which the night of Power is?
اور آپ کو خبر ہے کہ شب قدر ہے کہا ؟ ۔
آپ کو کچھ معلوم ہے کہ شب قدر کیسی چیز ہے (آگے جواب ہے کہ) ۔