Surat ul Qadar

Surah: 97

Verse: 4

سورة القدر

تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ﴿ۛ۴﴾

The angels and the Spirit descend therein by permission of their Lord for every matter.

اس ( میں ہر کام ) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح ( جبرائیل ) اترتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تَنَزَّلُ
اترتے ہیں
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتے
وَالرُّوۡحُ
اور روح(جبرائیل)
فِیۡہَا
اس میں
بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ
اپنے رب کے اذن سے
مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ
ہر کام کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

تَنَزَّلُ
اترتے ہیں 
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتے 
وَالرُّوۡحُ
اور روح 
فِیۡہَا
اس میں 
بِاِذۡنِ
ساتھ حکم  سے 
رَبِّہِمۡ
اپنے رب کے 
مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ
ہر کام کے بارے میں 
Translated by

Juna Garhi

The angels and the Spirit descend therein by permission of their Lord for every matter.

اس ( میں ہر کام ) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح ( جبرائیل ) اترتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

روح اور فرشتے اس رات اپنے پروردگار کے اذن سے ہر حکم لے کر نازل ہوتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرشتے اورروح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُتر تے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The angels and the Spirit descend in it, with the leave of your Lord, along with every command.

اترتے ہیں فرشتے اور وحی اس میں اپنے رب کے حکم سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اس رات میں) اُترتے ہیں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The angels along with the Spirit descend in it by the permission of their Lord with all kinds of decrees.

فرشتے اور روح 3 اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں ۔ 4

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس شب میں فرشتے اور جبرئیل اپنے مالک کے حکم سے ہر کام پر اترتے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں ہر کام (کے انتظام) کے لئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرشتے اور روح (جبرئیل) اپنے رب کے حکم سے ہر خیر اور بھلائی کے فیصلے کو لے کر اترتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The angels and the spirit descend therein by the command of their Lord with His decrees for every affair.

اس رات فرشتے اور روح القدس اترتے ہیں اپنے پروردگار کے حکم سے ہر امر خیر کے لئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس میں فرشتے اور روح اترتے ہیں ، ہر امر میں ، اپنے رب کی اجازت کے ساتھ!

Translated by

Mufti Naeem

اس ( رات ) میں فرشتے اور روح ( القدس ) اپنے رب کے حکم سے ہر کام ( کی تدبیر ) کے لیے اترتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس میں فرشتے اور روح اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس میں اترتے ہیں فرشتے اور روح اپنے رب کے اذن سے ہر (حکیمانہ) حکم لے کر

Translated by

Noor ul Amin

اس میں ( ہرکام ) کے سرانجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح ( جبرائیل ) اترتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ٤ ) اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں ( ف۵ ) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس ( رات ) میں فرشتے اور روح الامین ( جبرائیل ) اپنے رب کے حکم سے ( خیر و برکت کے ) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ( سال بھر کی ) ہر بات کا حکم لے کر اترتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Therein come down the angels and the Spirit by Allah's permission, on every errand:

Translated by

Muhammad Sarwar

On this Night, the angels and the spirit descend by the permission of their Lord with His decree (to determine everyone's destiny).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Therein descend the angels and the Ruh by their Lord's permission with every matter.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The angels and Jibreel descend in it by the permission of their Lord for every affair,

Translated by

William Pickthall

The angels and the Spirit descend therein, by the permission of their Lord, with all decrees.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस में फ़रिश्तें और रूह हर महत्वपूर्ण मामलें में अपने रब की अनुमति से उतरते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس رات میں فرشتے اور روح القدس (یعنی جبرائیل (علیہ السلام) اپنے پروردگار کے حکم سے ہر امر خیر کو لے کر (زمین کی طرف) اترتے ہیں۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس رات میں فرشتے اور جبرئیل اپنے رب کے حکم سے ہر حکم لے کر نازل ہوتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرشتے اور روح ، اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر کو لے کر اترتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اترتے ہیں فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس رات میں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر معاملہ لے کر نازل ہوتے ہیں۔