Surat ul Bayyina

Surah: 98

Verse: 1

سورة البينة

لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱﴾

Those who disbelieved among the People of the Scripture and the polytheists were not to be parted [from misbelief] until there came to them clear evidence -

اہل کتاب کے کافر اور مشرک لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آ جائے باز رہنے والے نہ تھے ( وہ دلیل یہ ) تھی کہ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَمۡ
نہیں
یَکُنِ
تھے
الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
اہل کتاب میں سے
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
اور مشرکین میں سے
مُنۡفَکِّیۡنَ
باز آنے والے
حَتّٰی
یہاں تک کہ
تَاۡتِیَہُمُ
آجائے ان کے پاس
الۡبَیِّنَۃُ
واضح دلیل
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَمۡ
نہیں
یَکُنِ
 تھے 
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ 
کَفَرُوۡا
جن لوگوں نے  کفر کیا
مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
اہل کتاب میں  سے 
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
اور مشرکین 
مُنۡفَکِّیۡنَ
باز آنے والے 
حَتّٰی
یہاں تک کہ 
تَاۡتِیَہُمُ
آئے ان کے  پاس
الۡبَیِّنَۃُ
واضح دلیل
Translated by

Juna Garhi

Those who disbelieved among the People of the Scripture and the polytheists were not to be parted [from misbelief] until there came to them clear evidence -

اہل کتاب کے کافر اور مشرک لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آ جائے باز رہنے والے نہ تھے ( وہ دلیل یہ ) تھی کہ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو کافر تھے وہ (اپنے کفر سے) الگ ہونے والے نہ تھے تاآنکہ ان کے پاس روشن دلیل نہ آجائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اہل کتاب اورمشرکین میں سے جن لوگوں نے کفرکیا وہ بازآنے والے نہ تھے یہاں تک کہ اُن کے پاس واضح دلیل آئے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those who disbelieved from among the People of the Book, and the polytheists, were not (expected) to desist (from their wrong beliefs) unless there came to them a clear proof,

نہ تھے وہ لوگ جو منکر ہیں اہل کتاب اور مشرک باز آنے والے یہاں تک کہ پہنچے ان کے پاس کھلی بات

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نہیں تھے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا تھا اہل کتاب میں سے اور مشرکین میں سے الگ ہونے والے (یا باز آنے والے) جب تک کہ ان کے پاس البیّنہنہ آجاتی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Those who disbelieved – be they from the People of the Book or from those who associated others with Allah in His Divinity – will not desist from unbelief until the Clear Proof should come to them;

اہل کتاب اور مشرکین 1 میں سے جو لوگ کافر تھے 2﴿وہ اپنے کفر سے ﴾ باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آجائے 3

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے ، وہ اس وقت تک باز آنے والے نہیں تھے جب تک کہ ان کے پاس روشن دلیل نہ آتی ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کتاب والے اور مشرک جو کافر ہیں وہ اپنے کفر سے باز آنے والے نہیں تھے اس وقت تک کہ ایک کھلی دلیل ان کے پاس نہ آجائے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اہل کتاب کافر اور مشرک اس وقت تک بازآنے والے نہ تھے جب تک کھلی دلیل نہ آجاتی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those who disbelieved from among the People of the Book and the associaters could not break off, until there had come Unto them the evidence.

جو لوگ کافر تھے اہل کتاب اور مشرکین میں سے وہ باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس ایک واضح دلیل نہ آتی

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے ( قرآن کا ) انکار کیا وہ اپنی ہٹ سے باز آنے والے نہیں ہیں ، یہاں تک کہ ان کے پاس کھلی ہوئی نشانی آجائے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر ( اختیار ) کیا وہ ( کفر سے ) باز آنے والے نہ تھے یہاں تک کہ ان کے پاس واضح دلیل آجائے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو لوگ کافر ہیں اہل کتاب اور مشرک وہ کفر سے باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل نہ آتی

Translated by

Mulana Ishaq Madni

باز آنے والے نہیں تھے اہل کتاب کے کافر لوگ اور (دوسرے کھلے) مشرک (اپنے کفر و باطل سے) یہاں تک کہ آجائے ان کے پاس (حق و باطل کو آخری حد تک واضح کردینے والی) وہ کھلی دلیل

Translated by

Noor ul Amin

اہل کتاب اور مشرکین میں سےجو کافرتھے وہ ( اپنے کفرسے ) الگ ہونے والے نہ تھے یہاں تک کہ ان کے پاس روشن دلیل نہ آجائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱ ) کتابی کافر ( ف۲ ) اور مشرک ( ف۳ ) اپنا دین چھوڑنے کو نہ تھے جب تک ان کے پاس روشن دلیل نہ آئے ( ف٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اہلِ کتاب میں سے جو لوگ کافر ہو گئے اور مشرکین اس قت تک ( کفر سے ) الگ ہونے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس روشن دلیل ( نہ ) آجاتی

Translated by

Hussain Najfi

اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے وہ ( اپنے کفر سے ) باز آنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس ایک واضح دلیل نہ آجائے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who reject (Truth), among the People of the Book and among the Polytheists, were not going to depart (from their ways) until there should come to them Clear Evidence,-

Translated by

Muhammad Sarwar

The disbelievers among the People of the Book and the pagans disbelieved (in Islam) only after receiving divine testimony:

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who disbelieve from among the People of the Scripture and the idolators, were not going to leave until there came to them the Bayyinah.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who disbelieved from among the followers of the Book and the polytheists could not have separated (from the faithful) until there had come to them the clear evidence:

Translated by

William Pickthall

Those who disbelieve among the People of the Scripture and the idolaters could not have left off (erring) till the clear proof came unto them,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किताब वालों और मुशरिकों (बहुदेववादियों) में से जिन लोगों ने इनकार किया वे कुफ़्र (इनकार) से अलग होने वाले नहीं जब तक कि उन के पास स्पष्ट प्रमाण न आ जाए;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ اہل کتاب اور مشرکوں میں سے (قبل بعثت نبویہ) کافر تھے وہ (اپنے کفر سے ہرگز) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس واضح دلیل نہ آئی۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے وہ باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس روشن دلیل نہ آجائے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے ، (وہ اپنے کفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان میں پاس دلیل روشن نہ آجائے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو لوگ کافر تھے اہل کتاب اور مشرکوں میں سے وہ باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس واضح دلیل نہ آتی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہ تھے وہ لوگ جو منکر ہیں اہل کتاب اور مشرک باز آنے والے یہاں تک کہ پہنچے ان کے پاس کھلی بات

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کفار اہل کتاب اور مشرکین اسوقت تک باز آنے والے نہ تھے کہ جب تک ان کے پاس واضح دلیل نہ آجاتی ۔