وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾
And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی ۔
تَبٰرَکَ اسۡمُ رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿۷۸﴾٪ 13
Blessed is the name of your Lord, Owner of Majesty and Honor.
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے ۔ جو عزت و جلال والا ہے ۔