Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 27

سورة الرحمن

وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾

And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.

صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّیَبۡقٰی
اور باقی رہے گا
وَجۡہُ
چہرہ
رَبِّکَ
آپ کے رب کا
ذُو الۡجَلٰلِ
بزرگی والا
وَالۡاِکۡرَامِ
اور عزت والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّیَبۡقٰی
اور باقی رہے گا
وَجۡہُ
چہرہ
رَبِّکَ
تیرے رب کا
ذُو الۡجَلٰلِ
بڑی شان والا ہے
وَالۡاِکۡرَامِ
اور عزت والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.

صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

فقط آپ کے پروردگار کی ذات ہی باقی رہ جائے گی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورآپ کے رب ہی کاچہرہ باقی رہ جائے گا جو بڑی شان والااورعزت والاہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And your Lord&s Countenance will remain, full of majesty, full of honour.

اور باقی رہے گا منہ تیرے رب کا بزرگی اور عظمت والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور باقی رہے گا صرف تیرے رب کا چہرہ جو بہت بزرگی اور بہت عظمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

only the Person of your Lord, full of majesty and splendour, will endure.

اور صرف تیرے رب کی جلیل و کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( صرف ) تمہارے پروردگار کی جلال والی ، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تیرے مالک کی ذات باقی رہے گی جو عزت اور بزرگی والی ہے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ کے پروردگار کی ذات جو عظمت اور احسان والی ہے باقی رہے گی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

صرف آپ کے رب کی ذات جو عظمت و احسان والی ہے وہی باقی رہ جائے گی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And there will remain the countenance of thine Lord, Owner of Majesty and Beneficence.

اور صرف آپ کے پروردگار کی ذات عظمت و احسان والی باقی رہ جانے والی ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور تیرے رب کی عظمت وعزت والی ذات باقی رہنے والی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور صرف آپ کے رب کی ذات باقی رہے گی جو بڑی عظمت واحسان والی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تمہارے رب ہی کی ذات با برکات جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گی

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تمہارے رب کی ذات ہی باقی رہ جائے گی جو کہ بڑی عظمت والا اور بڑا ہی احسان والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور فقط آپ کے رب کی ذات ہی باقی رہ جائے گی جو عزت اور بزرگی والی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور باقی ہے تمہارے رب کی ذات عظمت اور بزرگی والا ( ف۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ کے رب ہی کی ذات باقی رہے گی جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ انعام و اکرام ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور آپ ( ص ) کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو عظمت و اکرام والی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But will abide (for ever) the Face of thy Lord,- full of Majesty, Bounty and Honour.

Translated by

Muhammad Sarwar

Only the Supreme Essence of your Glorious and Gracious Lord will remain forever.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the Face of your Lord Dhul-Jalal wal-Ikram will remain forever.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And there will endure for ever the person of your Lord, the Lord of glory and honor.

Translated by

William Pickthall

There remaineth but the Countenance of thy Lord of Might and Glory.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु तुम्हारे रब का प्रतापवान और उदार स्वरूप शेष रहने वाला है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ کے پروردگار کی ذات جو کہ عظمت اور احسان والی ہے باقی رہ جائیگی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور صرف تیرے رب کی جلیل اور کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور صرف تیرے رب کی جلیل وکریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور آپ کے رب کی ذات باقی رہے گی جو جلال اور اکرام والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور باقی رہے گا منہ تیرے رب کا بزرگی اور عظمت والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور صرف آپ کے رب کی ذات جو عظمت و احسان والی ہے باقی رہ جائے گی۔